نوازشریف ۔ بے نظیر اور قدرت کا انتقام

کیا کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات تھی کہ;
بے نظیر بھٹو اِس طرح ماری جاٸے گی؟
نواز شریف اپنی حکومت میں ہی (پورے خاندان سمیت) اِس طرح ذلیل و خوار ہو کر جیل جاٸے گا؟
زرداری سندھ حکومت کے ہوتے ہوٸے بھی گندی نالی کے کیڑے کی طرح عدالتوں میں گھسیٹا جاٸے گا؟
شہباز شریف اپنی پالی پوسی ہوٸی پنجاب بیوروکریسی کے ہوتے ہوٸے ضمانت پر جیل سےباہر ہے اور اس کا ایک بیٹا ضمانت پر اور جبکہ ایک بیٹا اور داماد مفرور ہیں۔

یہ سب کچھ جو پاکستانی عوام اپنے سامنے ہوتا دیکھ کر حیران و پریشان ہیں
یہ کسی عمران خان یا جنرل باجوہ کاکمال نہیں بلکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔

بے نظیر کی وجہ سے پاکستانیوں کو جو نقصان اٹھانا پڑا اُس کا بدلہ بےنظیر کوزرداری جیسے شوہر اور بلاول جیسی نکمّی اولاد کی صورت میں ملا اور اُس کاانجام عبرت کا نشان بن گیا۔

نواز شریف جو ایک بادشاہ کی طرح اس ملک کے عوام پر راج کرتا رہا اور عام لوگوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح سمجھتارہا۔ آج جب وہ جیل میں پڑا سڑ رہا ہے تو اُس کے بیٹے مال بچانے اور بیٹی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں۔
وہ اولادیں جن کے نام لوٹے ہوٸے مال سے خریدی جاٸیدادیں بناٸی گٸیں اُن کے لٸے نواز شریف ایک مرا ہوا ہاتھی کی صورت میں زیادہ قیمتی ہے۔

پاکستانیوں کو لوٹنے کے دوران کبھی فوج نے بےنظیر اور نواز شریف کو نہیں روکا بلکہ ہر مناسب موقع پر اپنا حصہ بھی وصول کرتے رہے۔

آخرکار اللہ کی طرف سے دی ہوٸی ڈھیل ختم ہو گٸی اور وہ سب واقعات رونما ہوٸے جن کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔

نواز شریف اور بےنظیر کی اولادیں ہی اللہ کی طرف سے اُن کی لوٹ مار کا بدلہ ہیں ۔ ورنہ پاکستانی عوام میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ تھی۔
 
Last edited by a moderator:

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر نے گستاخ کو امریکہ کے کہنے پہ چھوڑا دو مہینے بعد حکومت ختم ہوگئی اس کے بعد جلاوطنی مقدر بنی۔۔۔۔۔۔

نواز شریف نے ممتاز قادری کو پھانسی دی تو دو مہینے بعد پاناما لیکس آگئی اور اب جیل میں ہے ۔۔۔۔۔

عمران خان نے گستاخ آسیہ مسیح کو رہا کیا ، اس کے بعد سے ذلیل و خوار ہورہاہے ، عوام کی طرف سے گالیوں
کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید ذلت بھی مقدر بن چکی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ ظاہر ہوگی۔۔۔۔۔
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
67335673_1346186665548203_3606284812098207744_n.jpg
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نوازشریف اور بے نظیر کا دعوی تھا کہ وہ عوام کے حقیقی نمائندے ہیں کیونکہ ملک میں کوئی تیسری جماعت انکے مقابلے پر تھی لیکن انکے اپنے اعمال انکو لے ڈوبے ۔ نوازشریف بے نظیر سمیت کہی سیاستدان اپنی ساری جائیدادیں اور کاروبار ملک سے باہر رکھتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ملک کے حکمران اپنی دولت ملک سے باہر رکھتے ہیں جبکہ وہ حکومت پاکستان کے اندر کرنا چاہتے ہیں کیونکہ جو عیاشی پاکستان کے اندر انکو دستیاب ہے وہ کسی یورپی یا امریکی ملک میں دستیاب نہیں ہے اس لیے لوگ حکمرانی پاکستان میں پسند کرتے ہیں لیکن پھر وقت بدلا تیسری پارٹی میدان میں آئی ۔ دو پارٹیوں کی کرپشن سے ملک تباہ حال تھا اور ملک کو تباہ حال کرنے کے ساتھ ساتھ مالی فائدے کے لیے دین اسلام کے قوانین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے مرتکب ہوئے جہاں سے انکا زوال شروع ہوگیا۔وہاں سے پھر شریف خاندان اور بے نظیر زوال کی شکار ہوئیں۔یہ چیز عوام کو سمجھنے میں بہت وقت لگے گا۔ انکے نزدیک نواز شریف اور زرداری ہی ٹھیک ہے​
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بے نظیر نے گستاخ کو امریکہ کے کہنے پہ چھوڑا دو مہینے بعد حکومت ختم ہوگئی اس کے بعد جلاوطنی مقدر بنی۔۔۔۔۔۔

نواز شریف نے ممتاز قادری کو پھانسی دی تو دو مہینے بعد پاناما لیکس آگئی اور اب جیل میں ہے ۔۔۔۔۔

عمران خان نے گستاخ آسیہ مسیح کو رہا کیا ، اس کے بعد سے ذلیل و خوار ہورہاہے ، عوام کی طرف سے گالیوں
کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید ذلت بھی مقدر بن چکی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ ظاہر ہوگی۔۔۔۔۔
What do u say about urself?
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)
کیا کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات تھی کہ;
بے نظیر بھٹو اِس طرح ماری جاٸے گی؟
نواز شریف اپنی حکومت میں ہی (پورے خاندان سمیت) اِس طرح ذلیل و خوار ہو کر جیل جاٸے گا؟
زرداری سندھ حکومت کے ہوتے ہوٸے بھی گندی نالی کے کیڑے کی طرح عدالتوں میں گھسیٹا جاٸے گا؟
شہباز شریف اپنی پالی پوسی ہوٸی پنجاب بیوروکریسی کے ہوتے ہوٸے ضمانت پر جیل سےباہر ہے اور اس کا ایک بیٹا ضمانت پر اور جبکہ ایک بیٹا اور داماد مفرور ہیں۔

یہ سب کچھ جو پاکستانی عوام اپنے سامنے ہوتا دیکھ کر حیران و پریشان ہیں
یہ کسی عمران خان یا جنرل باجوہ کاکمال نہیں بلکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔

بے نظیر کی وجہ سے پاکستانیوں کو جو نقصان اٹھانا پڑا اُس کا بدلہ بےنظیر کوزرداری جیسے شوہر اور بلاول جیسی نکمّی اولاد کی صورت میں ملا اور اُس کاانجام عبرت کا نشان بن گیا۔

نواز شریف جو ایک بادشاہ کی طرح اس ملک کے عوام پر راج کرتا رہا اور عام لوگوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح سمجھتارہا۔ آج جب وہ جیل میں پڑا سڑ رہا ہے تو اُس کے بیٹے مال بچانے اور بیٹی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں۔
وہ اولادیں جن کے نام لوٹے ہوٸے مال سے خریدی جاٸیدادیں بناٸی گٸیں اُن کے لٸے نواز شریف ایک مرا ہوا ہاتھی کی صورت میں زیادہ قیمتی ہے۔

پاکستانیوں کو لوٹنے کے دوران کبھی فوج نے بےنظیر اور نواز شریف کو نہیں روکا بلکہ ہر مناسب موقع پر اپنا حصہ بھی وصول کرتے رہے۔

آخرکار اللہ کی طرف سے دی ہوٸی ڈھیل ختم ہو گٸی اور وہ سب واقعات رونما ہوٸے جن کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔

نواز شریف اور بےنظیر کی اولادیں ہی اللہ کی طرف سے اُن کی لوٹ مار کا بدلہ ہیں ۔ ورنہ پاکستانی عوام میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ تھی۔
Mr xyz; Can you please give any proof to your nonsense written above. All you have given is speculations as royal dog of Imran Khan. How much were paid to you for writing this nonsense.
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
abbey dhakkan … Imran Khan PM hai … supreme court ka justice nahin. Zillat to tum jaise be-shurmo ka muqqadar hai … Mera khiyal tera antenna taida ho gaya tha jub Imran Khan ke liye Kaaba Sharif aur Roza-e-Rasool (Peace be upon him) ke darwaze khusoosi taur pur khole gae. Jis bandey ko Allah izzat deta ….tum jaise do take ke log do char thread likh kur samjhte hain ke who us ki izzat kum kar sakte hain … kiya munh aur masoor ki daal. Continue to enjoy your screams.

Amal

بیشک
 
رسیدیں دکھاٶ اور اپنے گوالمنڈیلے کو چھڑواٶ ۔ نواز شریف کی نالاٸق اولادیں اور پٹواری ایک جیسے جاہل ہیں ۔ ایک بیٹی ہے جسے ڈرامے بازیوں اور میک اپ کر کے تصویریں کھنچوانے سے فرصت نہیں ۔ بیٹے ہیں کہ باپ کو چھڑوانے کے بجاٸے لوٹے ہوٸے مال کو ٹھکانے لگانے میں لگے ہوٸے ہیں۔ اور پٹواری تو ہیں ہی ٹھُس پٹاخہ ۔ چُوری کھانے والے مجنوں ۔
سوشل میڈیا پر بولنے سے گوالمنڈیلا نہیں چھوٹنے والا ۔۔۔ لگے رہو کھوتا خورو!!
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
abbey dhakkan … Imran Khan PM hai … supreme court ka justice nahin. Zillat to tum jaise be-shurmo ka muqqadar hai … Mera khiyal tera antenna taida ho gaya tha jub Imran Khan ke liye Kaaba Sharif aur Roza-e-Rasool (Peace be upon him) ke darwaze khusoosi taur pur khole gae. Jis bandey ko Allah izzat deta ….tum jaise do take ke log do char thread likh kur samjhte hain ke who us ki izzat kum kar sakte hain … kiya munh aur masoor ki daal. Continue to enjoy your screams.
ذلت تو عمران خان کو مل رہی ہے ۔۔۔اور۔ ملنا باقی ہے
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Geo Media dehna chod do …. aur thode se paison ki khatir apna imaan bechna bhi … sub nazar aa jae ga ke Allah kis ko izzat de raha hai aur ki ko zillat se surshaar kiya hoa hai.

ذلت تو عمران خان کو مل رہی ہے ۔۔۔اور۔ ملنا باقی ہے
 
ذلت تو عمران خان کو مل رہی ہے ۔۔۔اور۔ ملنا باقی ہے

ذلت تو عمران خان کو مل رہی ہے ۔۔۔اور۔ ملنا باقی ہے
اچھا جی !! تو عمران خان کو وزیراعظم بننے پر ذلّت مل رہی ہے اور حرام خور نواز شریف تو جیل جا کر عظمت کی بلندیوں کو چھونے لگاہے نا !!!
انّی دیو ۔۔۔ اے مذاق اے
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا جی !! تو عمران خان کو وزیراعظم بننے پر ذلّت مل رہی ہے اور حرام خور نواز شریف تو جیل جا کر عظمت کی بلندیوں کو چھونے لگاہے نا !!!
انّی دیو ۔۔۔ اے مذاق اے
Yani nawaz sharif or zardari ko prime minister or president ban kar izzat mili? Yazeed ko hukumat mili tou ussay izzat mili?

Hukumat say izzat ka koe talluq nahe.... Hukmaran ko sub say zeyada galiyan parti hain
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Geo Media dehna chod do …. aur thode se paison ki khatir apna imaan bechna bhi … sub nazar aa jae ga ke Allah kis ko izzat de raha hai aur ki ko zillat se surshaar kiya hoa hai.
Jee bilkul nazar araha hai, har international tour peh, har press conference main imran khan aesi bongi martay hain k pura mulk hans hans k loot poot houjata hai

Phr thookk k chatna bhe par raha hai har wohe kam kar raha hai imran khan jis peh nawaz sharif peh tanqeed karta tha yahan tak k parchi say bolna bhe shuru kardiya