نوازکونکالنےوالےعبرت کانشان بن گئے،ترقی روکنے والاکوڑے دان میں پڑا ہے،مریم

13مارکہرا.png

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بن گئے ہیں، نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا کوڑے دان میں پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام لاہور کے علاقے شاہدرہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا، جلسے سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے خطاب کیا اور کہا کہ ہر بار کی طرح نواز شریف پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آرہا ہے، جسے نکالا گیا اس کو واپس استقبال کرنے کیلئے عوام آج تیاریاں کررہے ہیں۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ ایک لیڈر پر مشکل آئی تو اس کی پارٹی ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی ، نواز شریف نےجھوٹے مقدمات، سیاسی انتقام اور جیلیں برداشت کیں، کوئی بھی ان کے سیاسی نقصانات کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔

رہنما ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہ جنہوں نے نواز شریف کو نکالا وہ آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہیں،جس نے نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکا تھا وہ آج کوڑے دان میں پڑا ہے، مہنگائی، بیروزگاری اور دہشت گردی ختم کرنےو الا نواز شریف21 اکتوبر کو پاکستان کے سینے پر لگے زخموں پر مرہم لگانے واپس آرہا ہے۔

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں 21 اکتوبر کو ترقی، امید، امن روزگار اور مہنگائی کے خاتمے کی واپسی ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شرارت نہیں شرارت نہیں جلسے تک رہئیے

بالکل بالکل ہم تو سیریس ہو کر جلسے کی سٹیج پر چڑھے ہوئے ہیں . باجماعت نفلاں دا ارادہ اے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل بالکل ہم تو سیریس ہو کر جلسے کی سٹیج پر چڑھے ہوئے ہیں . باجماعت نفلاں دا ارادہ اے
اینج نہ کرو اے چڑھنے وڑنے کا کام چنگا نہیں ہوتا فیر اٹھارہ سال تک بوجھ اٹھانا پڑتا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اینج نہ کرو اے چڑھنے وڑنے کا کام چنگا نہیں ہوتا فیر اٹھارہ سال تک بوجھ اٹھانا پڑتا ہے

ایس فائل تے زیادہ محنت دی لوڑ نئیں پینی . بس ہتھ پا کے اناراں دی ڈریکشن تھلّے ول کرنی اے تے اگّے فیر کم سوکھا ای اے.... شربت دیاں تارآ ں تے معاملہ سیٹ... ہونڈا ١٢٥ سی سی اپنا . کک مار کے آوے ای آوے تے جاوے ای جاوے تے دوڑ اپنی اپنی... ہیں جی؟
 
abdlsy

Back
Top