Haha yesIs this a video from Maryam bhagori's archives?
اس نے سپہ سالار کہا تھا اب تم بھی اپنے لیڈر کی طرح یوٹرن لینے لگ گئے ہو وہ بھی مفت میں؟غداروں سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔ عمران خان نے نواز شہباز کو میر جعفر اور میر صادق اسی وجہ سے کہا ہے
گالیاں تو آپ کے لوگ چوبیس گھنٹے دیتے ہیں پھر بھی کہنے کی ضرورت کیون پیش آی؟
Agar kahain tu video bhi post kar sakta hoon.گالیاں تو آپ کے لوگ چوبیس گھنٹے دیتے ہیں پھر بھی کہنے کی ضرورت کیون پیش آی؟
ہم چاہتے ہیں کہ نفرت کا بیوپار ختم ہو اور عمران خان اور مودی ایک دوسرے کی چومیاں لیتے ہوے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے مینار پاکستان پر گھومتے دکھای دیں“عمران خان نے کشمیر فروخت کردیا” کا چورن بیچنے والوں نے ہمیشہ کی طرح بھارت کے مفادات کے لیے کشمیریوں کی کمر پر چھرا گھونپنے دیر نہیں لگائیں گیں۔
https://twitter.com/x/status/1524132810348539908
ہم چاہتے ہیں کہ نفرت کا بیوپار ختم ہو اور عمران خان اور مودی ایک دوسرے کی چومیاں لیتے ہوے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے مینار پاکستان پر گھومتے دکھای دیں
بھیک مانگنے اور پاکستان کی عوام کو ستر سال کی کشمکمش سے جو نقصان اٹھانے پڑ رہے ہیں اس سے بہتر نہیں کہ آپس میں تجارت کرلی جاے جس سے کم از کم کھانے پینے کی اشیا سستی ہوجائیں گی
ہمیں دفاع پر بجٹ کا بیس فیصد خرچ کرنا پڑتا ہے اور تعلیم پر ایک فیصد بھی نہیں
میں تو سمجھتا ہوں کہ جنگ سے کشمیر کا مسئلہ پتا نہیں حل ہوگا بھی یا نہیں مگر تعلقات کی بحالی سے اور دوستی سے سارے مسئلے خودبخود حل ہوجائیں گے راستے کھل جائیں گے تو کرتار پور کی طرح لوگ آجاسکین گے اور محبت بڑھے گی
کرتار پور راہداری عمران خان کا ایک عمدہ کام تھا جس میں باجوہ کی کوششیں بھی تھیں
Lanat ho Tum per or Tum har trade per.بھیک مانگنے اور پاکستان کی عوام کو ستر سال کی کشمکمش سے جو نقصان اٹھانے پڑ رہے ہیں اس سے بہتر نہیں کہ آپس میں تجارت کرلی جاے جس سے کم از کم کھانے پینے کی اشیا سستی ہوجائیں گی