سو فیصد پاکستان ہی ان تینوں خنزیر زادوں کی ملکیت ہے پاکستانی تو اس میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک امریکہ یورپ وغیرہ کو دکھا کر ڈالر بٹورنے کے لئے ہیںIPPs ki Kahani
صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔ ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟ تو دل تھام لیجیے 28 فیصد شریف خاندان 16 فیصد ن لیگی رہنما 16 فیصد زرداری 8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما 10 فیصد اسٹبلشمنٹ 8 فیصد چین کے سرمایہ کا 7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری) 7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|