نواز شریف اپنے حلقے کو کھولنے کی خبروں پر اضطراب کا شکار ہیں، نصرت جاوید

ns1j11h.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ نواز شریف پی ٹی آئی قیادت کو رام کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے چار حلقوں کو کھولنے کی خبروں پر اضطراب کا شکار ہیں، ان حلقوں میں وہ حلقہ بھی شامل ہے جہاں سے میاں نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دی۔

پبلک نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نصرت جاوید نے کہا کہ تین چار دنوں سے کچھ سینئر صحافی یہ خبر دے رہے ہیں کہ وسیع تر قومی مفاد میں پی ٹی آئی قیادت کو رام کرنے کیلئے چار حلقے کھولنے کی باتیں کی جارہی ہیں، میاں نواز شریف اس خبر پر اضطراب کا شکار ہیں کیونکہ اس میں وہ حلقہ بھی شامل ہے جہاں سے فارم 47 کے مطابق میاں نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1767598897277341870
انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف اپنے قریبی لوگوں سے بس اتنا پوچھ کر چپ کرجاتےہیں کہ "اے کی خبر اے"، کہانی یہ ہے کہ میاں نواز شریف کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ بجائے اس کے کہ حلقے کھلیں اور بات بڑھے، آپ خود ہی اعلان کریں اور علاج کے بہانے باہر چلے جائیں۔

پروگرام کے دوران سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید عباسی و اینکر عدنان حیدر کے درمیان نواز شریف کے مائنس ہونے اور ان کی ناراضگی کے حوالے سے فرق پڑنے یا نا پڑنے کے معاملے پر بھی گرما گرم بحث ہوئی۔

نصرت جاوید عباسی نے کہا کہ میاں نواز شریف کی باڈی لینگوئج دیکھ کر مجھے لگا کہ میاں صاحب کا رویہ ہے تھا کہ "بیٹھےہیں ہم تہیہ طوفان کیے ہوئے"، میرے پاس خبر ہے کہ میاں صاحب تین افراد سے پوچھ چکے ہیں کہ " اے کی خبر اے"، نواز شریف یہ محسوس کررہے ہیں کہ کوئی جان بوجھ کر ایسی خبریں پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1767596386462122135
پروگرام کے میزبان عدنان حیدر نے کہا کہ یہ اب ارریلیونٹ بات ہوگئی ہے، اب اس سے فرق کوئی نہیں پڑتا، نواز شریف خود بھی ارریلیونٹ ہوگئے ہیں، اب شہباز شریف، آصف علی زرداری، مریم نواز ریلیونٹ ہیں ، نواز شریف کی ناراضگی سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔

نصرت جاوید نے کہا کہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مائنس نواز شریف ہوگیا، کارگل کے وقت ملک کے وزیراعظم نواز شریف کا بولنے سے فرق نہیں پڑتا، ایٹمی دھماکے کرنے والے نواز شریف کے بولنے سے فرق نہیں پڑتا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگیوں کو جلد یا بدیر اس بات کا شدت سے احساس ہو گا کہ منیرے دجال نے ان کے ساتھ بھی بہت بڑا دھوکا کر دیا ہے، مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چُکی ہو گی۔ ابھی بھی وقت ہے کہ مل کر اصلی شیطان کو ہمیشہ کے لیے کُچل دیا جاۓ۔ آپس کا جھگڑا بعد میں طے ہو جاۓ گا

Siberite Democratics Meme Mocha7
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ns1j11h.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ نواز شریف پی ٹی آئی قیادت کو رام کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے چار حلقوں کو کھولنے کی خبروں پر اضطراب کا شکار ہیں، ان حلقوں میں وہ حلقہ بھی شامل ہے جہاں سے میاں نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دی۔

پبلک نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نصرت جاوید نے کہا کہ تین چار دنوں سے کچھ سینئر صحافی یہ خبر دے رہے ہیں کہ وسیع تر قومی مفاد میں پی ٹی آئی قیادت کو رام کرنے کیلئے چار حلقے کھولنے کی باتیں کی جارہی ہیں، میاں نواز شریف اس خبر پر اضطراب کا شکار ہیں کیونکہ اس میں وہ حلقہ بھی شامل ہے جہاں سے فارم 47 کے مطابق میاں نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1767598897277341870
انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف اپنے قریبی لوگوں سے بس اتنا پوچھ کر چپ کرجاتےہیں کہ "اے کی خبر اے"، کہانی یہ ہے کہ میاں نواز شریف کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ بجائے اس کے کہ حلقے کھلیں اور بات بڑھے، آپ خود ہی اعلان کریں اور علاج کے بہانے باہر چلے جائیں۔

پروگرام کے دوران سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید عباسی و اینکر عدنان حیدر کے درمیان نواز شریف کے مائنس ہونے اور ان کی ناراضگی کے حوالے سے فرق پڑنے یا نا پڑنے کے معاملے پر بھی گرما گرم بحث ہوئی۔

نصرت جاوید عباسی نے کہا کہ میاں نواز شریف کی باڈی لینگوئج دیکھ کر مجھے لگا کہ میاں صاحب کا رویہ ہے تھا کہ "بیٹھےہیں ہم تہیہ طوفان کیے ہوئے"، میرے پاس خبر ہے کہ میاں صاحب تین افراد سے پوچھ چکے ہیں کہ " اے کی خبر اے"، نواز شریف یہ محسوس کررہے ہیں کہ کوئی جان بوجھ کر ایسی خبریں پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1767596386462122135
پروگرام کے میزبان عدنان حیدر نے کہا کہ یہ اب ارریلیونٹ بات ہوگئی ہے، اب اس سے فرق کوئی نہیں پڑتا، نواز شریف خود بھی ارریلیونٹ ہوگئے ہیں، اب شہباز شریف، آصف علی زرداری، مریم نواز ریلیونٹ ہیں ، نواز شریف کی ناراضگی سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔

نصرت جاوید نے کہا کہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مائنس نواز شریف ہوگیا، کارگل کے وقت ملک کے وزیراعظم نواز شریف کا بولنے سے فرق نہیں پڑتا، ایٹمی دھماکے کرنے والے نواز شریف کے بولنے سے فرق نہیں پڑتا۔
یہ نصرت ٹوکرا ویسے ہی بکواس کر رہا ہے اس وقت کوئی بھی رلوینٹ نہیں ہے ، ملک کی اصل دشمن فوجی مافیا ہے جو اب کھل کر سامنے آ گئی ہے شکر یہ ہے کہ عوام نے انہیں پہچان لیا ہے ورنہ انہوں نے قوم کو ستر سال سے ترانوں کے نشے پر لگایا ہوا تھا اور خود ملک کا خزانہ کھا گئے