نواز شریف اگر واپس آ گیا تو الیکشن میں سب کو اڑا کر رکھ دے گا - رضی دادا

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
سستے نشے کا یہی حال ہوتا ہے

FvU5sXGXgAACAhY
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
😂😂😂😂😂😂

Ab woh baat nahi hia.. Ab mian saab ko tough fight kerna paray ga

میاں صاحب ٹف فائٹ تو کیا، کسی بھی فائٹ کے قابل نہیں ۔۔ ہاں دور سے بیٹھ کے ناکام چال بازیاں کر سکتا ہے اور کچھ نہیں ۔۔

اگر میاں کچھ کر سکتا وہ کب کا آ چکا ہوتا لیکن اسے پتا ہے وہ خود تو کچھ بن نہیں سکتا اور اسکی بیٹی کو کوئی کچھ بننے دیگا نہیں تو چھوٹے بھائی کی محبت میں پاکستان آکے کیوں ذلالت جھیلے۔۔ ؟

اگر اسے 1 فیصد بھی یقین ہو کہ اسٹبلشمنٹ اسکی پارٹی کو جتوا سکتی تو شائد یہ رسک لے بھی لیتا لیکن نہیں ۔۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
باؤ جی نے میتھی کا ساگ کھایا ہوا ہے

آ گئے تو سب کو گیس کے بھبھکو سے اڑا دیں گے

Wrestling Stinks GIF by Studios 2016

شہباز اور بلاول ائیر پورٹ پر باؤ جی کو رسیو کرتے ہوئے​
 

Syaed

MPA (400+ posts)
نورے کا فنڈا بنیے والا ہے جب تک مدِ مقابل کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے نہ ہوں اور اپنی جیت کا یقین نہ ہو تب تک مقابلے میں اترتا ہی نہیں ہے۔جب مدِ مقابل تگڑا ہو تو پاؤں (تینوں) پکڑ لیتا ہے اور کمزور ہو توگلا پکڑ لیتا ہے