khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
نواز شریف پر ممکنہ قاتلانہ حملہ: تھریٹ الرٹ جاری
بتاؤ یار اب عوام کو بیوقوف بنانے کا طریقہ رہ گیا ہے
نواز شریف تو سیاسی طور پر مردہ ہوچکا
ذہنی طور پر بھی اسکا شمار مردوں میں ہی ہوتا ہے
نواز شریف کی مثال تو پاکستانی ہسپتالوں کے آئی یو سی میں پڑی ہوئ لاشوں والی ہے جس کو ہسپتال کی انتضامیہ زندہ بتا کر رشتہ داروں سے نوٹ بٹورتی رہتی ہیں اور جب اس لاش سے بساند اٹھنا شروع ہوتی ہے تو اسے رشتہ داروں کے حوالے کردیتے ہیں. لگ رہا یہ کہ اس لاش سے اب بساند اٹھنا شروع ہوگئی ہے اور اس لاش سے نجات حاصل کرنے کے طریقے سوچے جارہے ہیں
ویسے جس طرح بینظیر کے قتل سے ذرداری کی چاندی ہوگئی تھی اس طرح کی توقعات شاید مریم صفدر کو ہوں اور وہ اپنے باپ کی لاش کو اس طرح ٹھکانے لگانے کے چکر میں ہو، ورنہ کسی اور کو تو اس زندہ لاش کے قتل میں کوئی دلچسپی نہیں ہوسکتی