نواز شریف جانتے ہیں کہ انہیں لوگوں نے مینڈیٹ نہیں دیا اسلئے خاموش ہیں،زبیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کہتے تھے فیض حمید آرمی چیف بن گیا تو ادارے تباہ ہو جائیں گے،آج کوئی ارادہ تباہی سے بچا ہے؟ اداروں کی تباہی میں نواز شریف کا ہاتھ بھی شامل ہے، سابقہ گورنر سندھ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1869457547075441070
نواز شریف جانتے ہیں کہ انہیں لوگوں نے مینڈیٹ ہی نہیں دیا اس لیے وہ خاموش ہیں۔ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1869432570867527930
"نواز شریف طاقتور آدمی ہیں وہ ایک بار شہباز شریف کو بولیں کہ 26 نومبر کو۔۔۔" محمد زبیر کی اہم گفتگو
https://twitter.com/x/status/1869431707205820805
"پی ٹی آئی کی طرف سے میں گارنٹی دیتا ہوں۔۔۔"محمد زبیر نے دوران شو بڑی بات کردی
https://twitter.com/x/status/1869450195253285354
"نواز شریف نے 9 فروری کو وکٹری اسپیچ کی، جاوید لطیف کہتے ہیں حکومت نہیں لے رہے تھے"جاوید لطیف کی گفتگو پر محمد زبیر کا ردعمل
https://twitter.com/x/status/1869436168259170797
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Vote ko Izat Do ! yeh slogan ko dafna dia NS nay kewk k zameer ijazat nahi dehta Lahore say har ker jitwa dia gaya NS ko yani Vote ko IZAT mili? Pakistan main ab kon vote caste kery ga koi nahi jab results he badlny hain phir Election Process kon sa?
 

Back
Top