نواز شریف صاحب سے بزور طاقت انکی حکومت بنوا دی گئی، مشتاق منہاس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف صاحب سے بزور طاقت انکی حکومت بنوا دی گئی، مشتاق منہاس

نواز شریف 2024 کے الیکشن نتائج کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کے قائل نہیں تھے۔ وہ چاہتے تھے کہ پی ٹی آئی کے آزاد اور پیپلز پارٹی مل کر حکومت بنا لیں۔ لیکن جب انہوں نے سختی سے انکار کیا تو مشکل شروع ہو گئی، مشتاق مہناس
https://twitter.com/x/status/1906260750102069535
" 2013 میں ہم دنیا نیوز پر کام کرتے تھے کہ ایک خبر آئی " نصیبو لال نے کہا ہے کہ مجھ سے فحش گانے گن پوائنٹ پر اورزور زبردستی گوائے جاتے ہیں"۔یہ عجیب کام ہے، زبردستی حکومت بنوادی گئی ،ایک لوٹ کا مال ہے، آپکو زبردستی دیدیا گیا کہ یہ لوٹ کا مال رکھو اپنے پاس"۔طارق متین

https://twitter.com/x/status/1906384703730454670
 
Last edited:

Back
Top