Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف، عمران خان سے ملنے جیل جاسکتے ہیں؟، نجم سیٹھی نے بڑی پیشگوئی کردی
نوازشریف بہت منجھے ہوئے سیاستدان ہیں،یہ بالکل ممکن ہے کہ کسی دن میاں صاحب خود جاکر عمران خان کو مین سٹریم سیاست میں واپس لیکر آئیں-نجم سیٹھی
اسٹیبلشمنٹ اس بار پر خفا ہے کہ حکومت انکا دفاع نہیں کررہی ۔ سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1864757634924187872

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/y6qUeoI.jpeg