نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخاب دوبارہ کرانے کا مطالبہ کردیا،

battery low

Minister (2k+ posts)
نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا الیکشن کالعدم قرار دیکر دوبارہ انتخاب کرانے کا مطالبہ کردیا،نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے الیکشن کمیشن سماعت میں مطالبہ کیا

این اے 15 مانسہرہ کیس،

الیکشن غیر آئینی، غیر قانونی اور الیکشن قوانین کے خلاف تھا، وکیل نواز شریف

کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پورے ملک کے الیکشن غیر آئینی،غیر قانونی اور دھاندلی ذدہ تھے؟ممبر بابر حسن بھروانہ

میں صرف این اے 15 کی بات کر رہا ہوں، وکیل نواز شریف


https://twitter.com/x/status/1762372628184961413
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
428497846_417912324093508_2153808574829007806_n.jpg
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے اس حرامی رام گلی امرتسر کے چکلے والی گشتی سپلائر کی اولاد دلے ہاراں والے کنجر کے پڑپوتے اور فراڈئے منی لانڈر چور حرامی اور گشتی بچے کو چھوما گشتی کے پیٹ میں واپس بھیجو پھر دوبارہ الیکشن بھی ہوجائے گا