نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1839229091440112140
https://twitter.com/x/status/1839208226144890941 https://twitter.com/x/status/1839163577850073350
نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے

نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1838867395122811233
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا گنجگانڈوؤں

میں چلا اپنے مُلک

تُم لگے رہو ادھرعمران خان پر تھریڈز بناتے رہو

تمھیں ہڈی ملتی رہے گی
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اب کون سی بیماری لگ گئی؟
تھوڑی دیر پہلے تک تو پلیٹلٹس آسمان کو چھو رہے تھے۔
 

Back
Top