نواز شریف کا ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق دعوی سوشل میڈیا پر زیربحث

11nawazshahrifkakaaudikadawa.png

سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے آج پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو میرے پاس محفوظ ہے۔

ثاقب نثار اس آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف اور مریم نوازشریف کو جیل میں رکھنا ہے اور بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانا ہے، کیا ان کی آڈیو لیک کا احتساب نہیں ہونا چاہیے۔ ایک ایسے شخص کو اقتدار میں لایا گیا جس نے ملک میں تباہی مچا دی۔

سینئر کورٹ رپورٹر حسین احمد چودھری نے نوازشریف کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیولیک پر گفتگو بارے کہا کہ نواز شریف نے جس آڈیو کا آج ذکر کیا ہے اس آڈیو کا پوسٹ مارٹم ہمارے سینئر کورٹ رپورٹر دوست سہیل راشد نومبر 2021ء میں ہی کر چکے ہیں کہ وہ آڈیو 22 فروری 2018ء میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے لی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1791838119479701686
سینئر صحافی وتجزیہ کار رائے ثاقب کھرل نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک شیئر کرتے ہوئے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں لکھا: میاں نواز شریف صاحب کہیں اس آڈیو کی بات تو نہیں کر رہے؟ ویسے اس کا پوسٹ مارٹم بہت دیر پہلے کا ہو چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1791841817542918299
سینئر صحافی ارسلان بلوچ نے مبینہ آڈیو لیک میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بولے گئے الفاظ جو انہوں نے تقریب سے سے خطاب کے دوران بولے تھے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: نواز شریف اس آڈیو کی بات کر رہا ہے جس کو ٹوٹے جوڑ کر بنایا گیا تھا! یہ رہی وہ آڈیو، جہاں سے الفاظ لیے گئے تھے وہ اس وڈیو کے پہلے حصے میں ہیں۔ مکمل سنیں سب!

https://twitter.com/x/status/1791847842983641104
واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے پاس ادارے فیصلے دیتے ہیں کہ اس میں میاں صاحب کو سزا دینی ہے اور کہا گیا کہ ہم نے خان صاحب کو لانا ہے۔ میں نے اپنے دوستوں سے کہا کہ اس پر کچھ کیا جائے تو انہوں نے اتفاق نہیں کیا، عدلیہ بھی آزاد نہیں رہے گی!

https://twitter.com/x/status/1791847262743601284
سابق چیف جسٹس سابق ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے بعد نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے کورٹ رپورٹ سہیل راشد نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ یہ تمام جملے 22 فروری 2018ء کو ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے خطاب میں بولے تھے۔ سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کا بیشتر حصہ ان کی 2 مختلف مواقع پر کی گئی تقاریر کو کاٹ کر تیار کیا گیا ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif ko gila kernay ki bijae ye sochna chahiye ke log kyun nahi Nawaz Sharif ke liye nikle.

- Jaidadein aap ki mulk se bahir, Pakistaniyon ko kehtay ho mulk mein paisa lao
- tax aap aaney ka bhi nahi dete, aur protocol aap ko croron ka chahiye
- jailein aap kaat nahi sakte aur beemaar sa munh bana lete ho
- case bante hee aap ki beemariyan bahir aa jati hain, aur clutch platiein lose ho jaati hain
- apne supporters ke liye larne ki bijae aap mulk se bahir bhaag jaane ko tarjeeh dete ho
- fauj ko galiyan bhi dete ho aur phir unhi se compromise bhi ker lete ho.

Kisi ek jaga to khare raho. Apne dum'kate Phatwariyon ko bhi confuse ker rakha hai.

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
11nawazshahrifkakaaudikadawa.png

سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے آج پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو میرے پاس محفوظ ہے۔

ثاقب نثار اس آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف اور مریم نوازشریف کو جیل میں رکھنا ہے اور بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانا ہے، کیا ان کی آڈیو لیک کا احتساب نہیں ہونا چاہیے۔ ایک ایسے شخص کو اقتدار میں لایا گیا جس نے ملک میں تباہی مچا دی۔

سینئر کورٹ رپورٹر حسین احمد چودھری نے نوازشریف کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیولیک پر گفتگو بارے کہا کہ نواز شریف نے جس آڈیو کا آج ذکر کیا ہے اس آڈیو کا پوسٹ مارٹم ہمارے سینئر کورٹ رپورٹر دوست سہیل راشد نومبر 2021ء میں ہی کر چکے ہیں کہ وہ آڈیو 22 فروری 2018ء میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے لی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1791838119479701686
سینئر صحافی وتجزیہ کار رائے ثاقب کھرل نے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک شیئر کرتے ہوئے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں لکھا: میاں نواز شریف صاحب کہیں اس آڈیو کی بات تو نہیں کر رہے؟ ویسے اس کا پوسٹ مارٹم بہت دیر پہلے کا ہو چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1791841817542918299
سینئر صحافی ارسلان بلوچ نے مبینہ آڈیو لیک میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بولے گئے الفاظ جو انہوں نے تقریب سے سے خطاب کے دوران بولے تھے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: نواز شریف اس آڈیو کی بات کر رہا ہے جس کو ٹوٹے جوڑ کر بنایا گیا تھا! یہ رہی وہ آڈیو، جہاں سے الفاظ لیے گئے تھے وہ اس وڈیو کے پہلے حصے میں ہیں۔ مکمل سنیں سب!

https://twitter.com/x/status/1791847842983641104
واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے پاس ادارے فیصلے دیتے ہیں کہ اس میں میاں صاحب کو سزا دینی ہے اور کہا گیا کہ ہم نے خان صاحب کو لانا ہے۔ میں نے اپنے دوستوں سے کہا کہ اس پر کچھ کیا جائے تو انہوں نے اتفاق نہیں کیا، عدلیہ بھی آزاد نہیں رہے گی!

https://twitter.com/x/status/1791847262743601284
سابق چیف جسٹس سابق ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے بعد نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے کورٹ رپورٹ سہیل راشد نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ یہ تمام جملے 22 فروری 2018ء کو ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے خطاب میں بولے تھے۔ سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کا بیشتر حصہ ان کی 2 مختلف مواقع پر کی گئی تقاریر کو کاٹ کر تیار کیا گیا ہے۔
Pehley bhi cut copy paste kr ke audio nikali awam ne wapis war di ab AI se kch bhtr bna li hu gi
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زادے سور کے بچے امرتسر رام گلی کے چکلے کی گندی موری کی غلیظ ناپاک اینٹ جس کو جنرل ضیا اور جیلانی حرامی نے پاکستان کے پاک چوبارہ پر لگایا
یہ
نطفہ حرام نواز شریف بٹ کنجر دلا
اور بھڑوا جو جنرل جیلانی کو رشوت دے کر صوبائی
وزیر بنا پھر یہ حرام زادہ اسی کی مدد سے وزیر اعلئی بنا اور پھر سندھی وزیر اعظم
جونیجو کے خلاف سازش کرکے یہ حر ام زادہ چور فراڈیا منی لانڈر کنجر وزیر اعظم بنا اس حرام زادے
نے ایک دوٹکے کے گھٹیا نیچ کنجر ٹبر سے اس ملک کو لوٹ
کر کمیشن کِک بیک کھاکر خود بھی یہ جاہل گاما ماجھا گھٹیا نیچ
کنجر گٹر کا ڈھکن چور نطفہ حرام فراڈیا ڈالرز میں ارب پتی بنا
اور اپنے پورے کنجر ٹبر کو بھی ارب پتئ بنا دیا اسی حرام کے نطفے
نے ملک کو ایک سو بیس بلین ڈالر کا مقروض بنایا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زادے جاہل گامے ماجھے گھٹیا نیچ فراڈئے گٹر کے ڈھکن چور منی لانڈر چور حرامُ خور لٹیرے اور اسکی گشتی فراری حرام کی ماری کے اپنے اعتراف جرم اور دونوں باپ بیٹی کے اس دعوئی کے بعد کہ انکے پاس سابقہ ججز اور کچھ دوسرے خاص کلپ موجود ہیں اور انکے گھر داماد ڈبل شفٹ لگانے والے کیپٹن صفدر کے اس اعتراف کے بعد کہ اس کے پاس کچھ زانئ شرابی حرامئ بے غئرت جرنیلوں کے پورنو کلپ موجود ہیں جس میں کوئی جنرل شراب کے نشے میں کسی سوئمنگ پول کے کنارے بے ہوش پڑا ہے اور کسی جنرل کے بیڈ روم کے کلپ اور کسی جنرل کے باتھ روم کے کلپ موجود ہیں نواز شریف بٹ کا بیان ، مریم نواز شریف کا بیان اور کیپٹن صفدر کا بیان یہ سارے کے سارے بیانات اعتراف جرم ہیں بلیک میلنگ نطفہ حرامئ اور مایکی کے ان کنجروں کے ٹبر کے بارے میں اس جج کا بیان بھئ آن ریکارڈ ہے جسکو یہ حرم میں بیٹھ کر بلیک میل کرکے مک مکا کرکے پاکستان واپس لائے تھے
تو آج خیا ل آیا کہ یہ کنجروں کا ٹبر شاید موجودہ کچھ حاظر ڈیوٹی جرنیلوں اور بعض ججز کو بھئ ایسے ہی کچھ پورنو کلپ کی موجودگی کی وجہ سے ہی بلیک میل کرکےحکومت میں آئے ہیں اور ان ہی پورنو کلپ کی مدد سے یہ عدالتیں اور جرنیل مینیج کر رہے ہیں