نواز شریف کا خبیث الطرفین خاندان

زبانِ خلق

Politcal Worker (100+ posts)
نواز شریف کا خبیث الطرفین خاندان

باپ - میاں شریف ﴿مرحوم﴾ ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ ﴿بقول نواز شریف
بیوی - کلثوم نواز ﴿مرحومہ﴾ ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں چھپانے میں نواز شریف کی معاون
بیٹا - حسن ںواز - فی الحال قانون سے مفرور- ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
بیٹا - حسین ںواز - فی الحال قانون سے مفرور- ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں،
بیٹی - مریم نواز - شریکِ جُرم، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
داماد - صفدر - - شریکِ جُرم، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
سمدھی - اسحاق ڈار ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
بھائی - شہباز شریف - فی الحال زیر حراست برائے آشیانہ سکینڈل، نندی پور سکینڈل ، لیپ ٹاپ سکینڈل، 56 کمپنی
بھتیجا - حمزہ شہباز - ضمانت پر
بھائی کا داماد - عمران علی - مفرور - صاف پانی کی
سمدھی کے بیٹے - حمزہ ، علی ڈار - بےنامی دار، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں چھپانے میں اسحاق ڈار کے معاون

لوگ ایک زمانے میں بڑے فخر سے اپنے خاندان کے بارے کہا کرتے تھے کہ اُن کے خاندان میں عالم، فاضل لوگ گزرے ہیں ۔
شریف خاندان کی آئندہ نسل لوگوں کو کیا بتائے گی۔

نواز شریف تین بار وزیراعظم بنا مگر اپنی آخری عمر بیٹی کے ساتھ جیل میں کیوں گزاری؟
باپ کی دولت پر عیاشی کرنے کے باوجود حسن اور حسین کس وجہ سے نے باپ اور بہن کو جیل میں جھونک کر خود مفرور ہونا قبول کیا؟
نواز شریف اپنی دولت کے بارے میں کیوں کوئی جواب نہ دے سکا، کہ یہ مال کہاں سے آیا تھا، جائیدادیں کیسے خریدی گئی تھیں؟

حیف ایسی دولت پر جس کی وجہ سے آدمی ساری دنیا میں منہ چھپاتا پھرے۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہت اعلٰی

زبردست شجرہ نسب بنایا ہے خاندانِ چوراں کا

:love::love::love:
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
اور نیازی حکومت عوام کو مہنگائی تلے رهوندتے ہوۓ انکے جسم پر بچی کچی کھال بھی اترنے میں رواں دواں ہے ...ابھی تو خبریں ا رہیں ہیں کہ آئی ایم اف سے بھی ہری جھنڈی نظر ا رہی ہے ...سعودیہ سے بھی پھوٹی کوٹی بھی نہیں پہونچی اسٹیٹ بینک پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق اور چین نے بھی نامنظور کردیا ہے قرضہ کا مطالبہ
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

پیسہ کما کر لندن میں اربوں کی جاگیرں بنانا سے ہمیں پاکستان کا پیسہ پاکستان میں قبول ہے
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
اور نیازی حکومت عوام کو مہنگائی تلے رهوندتے ہوۓ انکے جسم پر بچی کچی کھال بھی اترنے میں رواں دواں ہے ...ابھی تو خبریں ا رہیں ہیں کہ آئی ایم اف سے بھی ہری جھنڈی نظر ا رہی ہے ...سعودیہ سے بھی پھوٹی کوٹی بھی نہیں پہونچی اسٹیٹ بینک پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق اور چین نے بھی نامنظور کردیا ہے قرضہ کا مطالبہ

آپ جیسوں کا عمران خان پر رونا بنتا ہے

نہ عمران خان ہوتا، نہ پانامہ لیکس اپنے منطقی انجام کو پہنچتا
نہ عمران خان ہوتا، نہ کرپشن پر کوئی بات کرتا
نہ عمران خان ہوتا، نہ کوئی نواز شریف کو سزا دینے کی ہمت کرتا
نہ عمران خان ہوتا، نہ کوئی شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی ہمت کرتا
نہ عمران خان ہوتا نہ آج زرداری کے ۸۰، ۹۰ کے قریب اکاؤنٹ منظر عام پر آتے
نہ عمران خان ہوتا نہ آج کراچی سے ایم کیو ایم کے جعلی مینڈیٹ کے غبارے سے ہوا نکلتی

پچھلی چور حکومتیں جو آج پاکستان کی اس تبائی کی ذمہ دار ہیں، عمران خان ہی اس مشکل وقت سے پاکستان کو باہر نکال کر ترقی کی طرف گامزن کرے گا
اگر آپ لوگوں میں اتنی حب الوطنی ہوتی تو آج پاکستان کا حال نہ ہوتا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
تحریر پڑھ کر بینظیر زرداری خاندان والے لمحے بھر کو شرمندہ ہوئے تھے مگر جلد ہی سنبھل گئے ـ بولے ہمارا شجرہ نسب بھی ان کارناموں میں شریف خاندان سے کمتر نہیں ، مقابلہ برابر کا ہے
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Zardari is one person who has encashed his wife’s name and status to the fullest in her life and death..... I don’t know of any other person who can match him..... But to what avail.... Even he seems disoriented in time and space nowadays if you watch him carefully. Either he is on LSDs or his brain atrophy has started......
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Lanatho Allah ki in sab per or in ke supporters per jo abhi bhe in ko support kartay hain
Zardari is one person who has encashed his wife’s name and status to the fullest in her life and death..... I don’t know of any other person who can match him..... But to what avail.... Even he seems disoriented in time and space nowadays if you watch him carefully. Either he is on LSDs or his brain atrophy has started......
Not so soon Zar has many tricks up his sleeve. Our very competent judiciary will make sure that Zar's case lingers for at least a decade
 
Sunbeam

Senator (1k+ posts)
In Pakistan no one care as long as you have money. Paisay koo sallam.
He and family is already out of jail .
They will give some bones to judes and all the cases will be wiped out . According to reports justice attar un minalah who is now Cj habe already got an expensive flat kn london from Sharif .
Nab officials have also become rich.
People have short memory and will forget after few years as people have forgotton ex pm yousaf raza gillani and his sons ..how they looted Pakistan . People must have forgotten that in how many scandals they were involved in and they are able to keep all the looted wealth which is enough for their 20 generations to come. Same is case of raja rental and other minister of nawaz sharif