نواز شریف کا مریم نواز کے ہمراہ آئندہ چند روز میں لندن جانے کا پلان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GYPg-9fWMAESytp

https://twitter.com/x/status/1838536771887599972
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Keon Bhag Raha Hai Ab? Wesay isko janay nahe deya jaey ga. Maryam has kept Nawaz as Benazir kept Nusrat Bhutto.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب کہ قاضی فراڈیا اب رب کے حوالے؟ یا پھر جرنیل مافیا اگلے ایک دو ہفتوں میں کچھ ایسا کرنے جا رہی ہے جو اس ملک کی جڑیں ہلا دیں؟
یہ بہتر ہے کھل کر مارشل لا لگا دیں تو عوام بھی کھل کر ان کے خلاف سڑکوں پر ہو
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یہ بہتر ہے کھل کر مارشل لا لگا دیں تو عوام بھی کھل کر ان کے خلاف سڑکوں پر ہو
یہ بےغیرت کبھی کھل کے مارشل لا نہیں لگائیں گے کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ لوگ ان کے ساتھ کیا سلوک کرینگے چاجیکہ امریکا بہادر نے ان کو ایران یا افغانستان کے خلاف کوئی سپاری دی ہو تو پھر کچھ نہیں کہا جا سکتا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بےغیرت کبھی کھل کے مارشل لا نہیں لگائیں گے کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ لوگ ان کے ساتھ کیا سلوک کرینگے چاجیکہ امریکا بہادر نے ان کو ایران یا افغانستان کے خلاف کوئی سپاری دی ہو تو پھر کچھ نہیں کہا جا سکتا
یہ پھدو جاہل ایف اے پاس کبھی بھی کوئی غلطی کر سکتے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
جاوید لطیف کے مطابق نواز شریف عاصم منیر سے ناراض ہے کہ اسے وزیراعظم کی کرسی کی لالچ دے کر بلایا اور صرف 70 سیٹیں دیں۔نواز شریف کو معلوم ہوتا کہ وہ وزیراعظم نہیں بن رہا تو وہ لندن کی ٹھنڈی ہواؤں میں اپنی بھارتی گرلفرینڈ کے ساتھ ہی رہتا، اور یہاں بیماری کا ڈرامہ جاری رکھتا
https://x.com/Refutationist
 
Back
Top