نواز شریف کا میرٹ کی بنیاد پر پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنے کا اعلان

11nanwnnashahmeritkibababt.png

ہمارے دوراقتدار میں ملک نے ترقی کی اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا گیا: قائد ن لیگ

ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف اور سابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں آج مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا چوتھا اجلاس ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں مریم نوازشریف، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور پارٹی کے مرکزی وصوبائی عہدیداروں نے شرکت کی۔

ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ بلوچستان سے پارٹی امیدوار کے انتخاب کے لیے 87 امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے۔

سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے اجلاس کے بعد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوں سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر تمام امیدواروں کے پروفائل کا جائزہ لیا گیا، پارٹی ٹکٹ امیدواروں کو شفافیت ومیرٹ کو بنیاد بنا کر جاری کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے مکمل تیاری کر رکھی ہے، عوام نے اقتدار کے لیے منتخب کیا تو مسلم لیگ ن ملک کے غریبوں کا سہارا بنے گی۔ ہمارا ایجنڈا سڑکوں، صحت اور تعلیم تک محدود نہیں ہے، پہلے بھی ہمارے دوراقتدار میں ملک نے ترقی کی اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا گیا۔

نوازشریف نے کہا کہ اقتدار میں بہت سے باتیں کرنے والے آئے لیکن عملی طور پر کسی نے بھی کچھ نہیں کیا، گوادر کو ہم نے صوبہ سندھ کے ساتھ ملایا اور کوسٹل ہائی وے بنائی۔ ہم نے ہر دور میں عوام کو ریلیف دیا اور ملکی تعمیر وترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا، عوام کو پوچھنا چاہیے کہ وہ تبدیلی کہاں گئی؟

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے اب تک راولپنڈی، سرگودھا، مالاکنڈ اور ہزارہ سے پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ اجلاس میں بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 51 جبکہ قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 16 امیدواروں کے نام فائنل کیے جا چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1732294822529241501
ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے ان کے متعلقہ حلقوں، ان کی سیاسی شہرت اور مسلم لیگ ن کے لیے خدمات بارے سوالات کیے۔ اجلاس میں فائنل کیے گئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان قیادت کی طرف سے کچھ دنوں بعد کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1732295719984497011
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت کا چورن بیچنے والا سارا میڈیا اور دانشوڑ دو سال سے عوام کو بتا رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا اور میاں نواز شریر وزیراعظم بن رہا ہے۔

ووٹ اور ووٹر جائیں سب بھاڑ میں ۔

پاکستانی میڈیا بھی پاکستان کی بڑی بیماریوں میں ایک کینسر ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
11nanwnnashahmeritkibababt.png

ہمارے دوراقتدار میں ملک نے ترقی کی اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا گیا: قائد ن لیگ

ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف اور سابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں آج مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا چوتھا اجلاس ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں مریم نوازشریف، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور پارٹی کے مرکزی وصوبائی عہدیداروں نے شرکت کی۔

ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ بلوچستان سے پارٹی امیدوار کے انتخاب کے لیے 87 امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے۔

سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے اجلاس کے بعد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوں سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر تمام امیدواروں کے پروفائل کا جائزہ لیا گیا، پارٹی ٹکٹ امیدواروں کو شفافیت ومیرٹ کو بنیاد بنا کر جاری کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے مکمل تیاری کر رکھی ہے، عوام نے اقتدار کے لیے منتخب کیا تو مسلم لیگ ن ملک کے غریبوں کا سہارا بنے گی۔ ہمارا ایجنڈا سڑکوں، صحت اور تعلیم تک محدود نہیں ہے، پہلے بھی ہمارے دوراقتدار میں ملک نے ترقی کی اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا گیا۔

نوازشریف نے کہا کہ اقتدار میں بہت سے باتیں کرنے والے آئے لیکن عملی طور پر کسی نے بھی کچھ نہیں کیا، گوادر کو ہم نے صوبہ سندھ کے ساتھ ملایا اور کوسٹل ہائی وے بنائی۔ ہم نے ہر دور میں عوام کو ریلیف دیا اور ملکی تعمیر وترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا، عوام کو پوچھنا چاہیے کہ وہ تبدیلی کہاں گئی؟

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے اب تک راولپنڈی، سرگودھا، مالاکنڈ اور ہزارہ سے پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ اجلاس میں بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 51 جبکہ قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 16 امیدواروں کے نام فائنل کیے جا چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1732294822529241501
ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے ان کے متعلقہ حلقوں، ان کی سیاسی شہرت اور مسلم لیگ ن کے لیے خدمات بارے سوالات کیے۔ اجلاس میں فائنل کیے گئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان قیادت کی طرف سے کچھ دنوں بعد کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1732295719984497011

نواز شریف کا میرٹ کی بنیاد پر پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنے کا اعلان​

and Merit is my Family
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او کیڑا اس نی ماؤ ناں میرٹ؟؟؟

اس دلے ڈاکو نے زندگی میں پہلے کبھی کوئی کام کسی قانون اور قاعدے کے مطابق کیا ہے کہ اب میرٹ پر ٹکٹ دینا یاد آ گیا ہے؟؟؟
جنم جنم کے فراڈیے سیدھی طرح کیوں نہیں بولتا کہ تیری چور لیگ کا ٹکٹ سوائے تیری اور تیری لڑکی کی طرح کے رسہ گیروں کے کوئی عزت دار آدمی لینا ہی نہیں چاہتا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo will not be the head of PMLN if the party had a merit system.This dakoo is like the land mafia/Qabza group.PMLN is his personal property.Who is he fooling when he says party tickets will be given on merit.
 
Back
Top