جنرل باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھجوایا ، پلیٹ لیٹس کم کرنے والی رپورٹ بھی انہوں نے بنوائی ، عدم اعتماد کامیاب کروانے میں بھی انہوں نے کردار ادا کیا مطلب خان کی حکومت جنرل باجوہ نے ختم کروائی اور وہ لمبے عرصے تک آرمی چیف رہنا چاہتے تھے اسلیے وہ نون لیگ سے بھی تعلق بنا کر رکھنا چاہتے تھے
مسلم لیگ ن پنجاب سے ختم ہو چکی ہے ! محمد زبیر ،
پورے جی ٹی روڈ سے مسلم لیگ ن نے کوئی سیٹ نہیں جیتی ! کاشف عباسی
مسلم لیگ ن پنجاب سے ختم ہو چکی ہے ! محمد زبیر ،
پورے جی ٹی روڈ سے مسلم لیگ ن نے کوئی سیٹ نہیں جیتی ! کاشف عباسی