نواز شریف کو ویگو ڈالا بھی نہیں جتوا سکتا،عمران خان کی جیل میں گفتگو

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی سپریم کورٹ سے ایک بار پھر نوٹس لینے کا مطالبہ
سپریم کورٹ کا سپریم ٹیسٹ ہے، بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، امیدواروں کو پولیس نے اٹھا لیا اور سپریم کورٹ کہتی ہے کہ ثبوت دیں ، ہماری پارٹی کو اٹھنے نہیں دیا جارہا، سپریم کورٹ سوموٹو ایکشن لے، عمران خان

سائفر کیس میں بطور گواہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ،ڈونلڈ لو اور ملٹری اتاشی کو بلانا چاہتا ہوں،ڈونلڈ لو بے شک آئے یا نہ آئے لیکن بلاؤں گا ضرور، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!
صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان میں معیشت ڈوب جائے گی، عمران خان

نواز شریف کو ویگو ڈالا بھی نہیں جتوا سکتا،ویگو ڈالے کا انتظار کیا جارہا ہے،اتنا کچھ ہونے کے باوجود ہمارے کارکنان نکلے ہیں اس پر مبارکباد دیتا ہوں،عمران خان کی جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو


مجھے بندھے ہوئے ہاتھوں سے صرف ایک جلسہ کرنے دیں ملکی تاریخ کا بڑا جلسہ ہو گا ، مجھے الیکشن سے پہلے صرف پریڈ گراونڈ میں جلسے کرنے دیں ان کو سمجھ آ جائے گی، عمران خان

مجھے بندھے ہوئے ہاتھوں سے صرف ایک جلسہ کرنے دیں ملکی تاریخ کا بڑا جلسہ ہو گا،مجھے الیکشن سے پہلے صرف پریڈ گراونڈ میں جلسے کرنے دیں ان کو سمجھ آ جائے گی،باجوہ میرے پیچھے پڑا ہوا تھا کہ اس سب کو این آر او دیں،صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان میں معیشت ڈوب جائے گی،عمران خان

کل جو ہمارے کارکنان کو گرفتار کیا گیا اس کی ذمہ داری چیف جسٹس پر عائد ہوتی ہے،سپریم کورٹ کا سپریم ٹیسٹ ہے، فینڈمینٹل رائٹس کا تحفظ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے،امیدواروں کو پولیس نے اٹھا لیا اور سپریم کورٹ کہتی ہے کہ ثبوت دیں ،عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو

ہماری پارٹی کو اٹھنے نہیں دیا جارہا،سپریم کورٹ سوموٹو ایکشن لے،آئین کے آرٹیکل 15، 16 اور 17 کی خلاف ورزی کی جارہی ہے،نواز شریف کو ویگو ڈالا بھی نہیں جتوا سکتا،ویگو ڈالے کا انتظار کیا جارہا ہے،اتنا کچھ ہونے کے باوجود ہمارے کارکنان نکلے ہیں اس پر مبارکباد دیتا ہوں،عمران خان

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو،کیسسز بہت تیزی سے چل رہے ہیں،ایسا لگ رہا ہے کہ میچ فکس ہے،ڈونلڈ لو کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے،اسد مجید اور سہیل محمود اہم گواہ ہیں،پی ٹی آئی کو کوئی نہیں روک سکتا،پاکستان کے اندر الیکشن کو ڈس کریڈٹ کر دیا گیا ہے،