نواز شریف کی ایون فیلڈ،العزیزیہ ریفرنسز اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏امجد پرویز ایڈووکیٹ نے نواز شریف کی جانب سے اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کیں

اپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے، استدعا

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی استدعا کی گئی

اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئیں

عدالت نے عدم پیروی پر دونوں اپیلیں خارج کر دی تھیں

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کردیں، نواز شریف مری روانہ، کل پیش ہوں گے، دوسری جانب آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کو کلین چٹ مل گئی۔۔۔!!!
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

کلین چٹ دینے کی تیاری ہے جی اب تو بچے بچے کو پتہ ہے کہ ناپاک جرنیل کون سی کھچ مارنے لگے ہیں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سب کیس ختم کرو گنجے سسیلین مافیا کے

کھلی چھٹی دو تاکہ وہ کھُل کر گریڈ ۲۲ کے افسر کے تلوے چاٹ سکے۔۔
 
tracker22

MPA (400+ posts)
آج ہی اپیلیں دائر کی ہیں ، دوپہر میں بحث ہو گی اور ایک گھنٹے میں سب کیس خارج ، لو جی انصاف کا بول بالا ، مملکت خُداد پاکستان زندہ باد
 
Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
The way things are going, i wouldn't be surprised if they could, they might bring back Bhutto from his grave, give him the right to appeal, and then let him free.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کلین چٹ دینے کی تیاری ہے جی اب تو بچے بچے کو پتہ ہے کہ ناپاک جرنیل کون سی کھچ مارنے لگے ہیں

جپانی دلائل نہ سننے آستے کناں وچ کے پا کے بند کریں گا یار
کن بند کرنے بہت ضروری ان یار تساں لوکاں آستے