نواز شریف کی بریت،کیا اب الیکشن لڑ سکیں گے؟قانونی ماہرین کی رائے

4nawazbabrieiaelection.png

نواز شریف کی نیب کیسز میں بریت کے معاملے پر قانونی ماہر راجا خالد نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا ہے ، دوسری جانب فلیگ شپ ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کی بریت کی درخواست کے خلاف درخواست واپس لے لی ہے۔

عدالت کی جانب سے احتساب عدال کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر آج نیوز کو خصوصی طور پر ردعمل دیتے ہوئے ماہر قانون راجا خالد نے کہا کہ نیب کو ایک سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ نیب میں بے نامی دار کی اصطلاح بھی دلچسپ ہے جس کا مطلب ہے کہ پیسے میرے ہیں مگر پراپرٹی کسی اور کے نام پر خریدی جائے، دستاویزات پر کسی اور کا نام ہو اور حقیقت میں پیچھے مالک کوئی اور ہو۔

اس موقع پر سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا کہ اس کیس میں مریم نواز کو پہلے سے بری کردیا گیا ہے اس لیے فیصلہ متوقع تھا، ان دونوں نے ایک ساتھ اپیلیں دائر کی تھیں، نواز شریف کی ملک میں موجود نا ہونے اور اشتہاری قرار دیئے جانے کی وجہ سے اس وقت صرف مریم کی اپیل پر فیصلہ آیا۔

انہوں نے کہا کہ اب نواز شریف کے واپس آنے اور عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کے بعد انہیں بھی ریلیف مل گیا ہے، قانونی ماہرین کی رائے یہی ہے کہ کیس کا فیصلہ اسی بنیاد پر ہی کیا گیا ہے۔


عاصمہ شیرازی نے کہا کہ اب نواز شریف کے الیکشن لڑنے کی راہ میں بس ایک رکاوٹ ہے جو کہ العزیزیہ ریفرنس ہے، امکانات ہیں کہ نواز شریف کواس کیس میں بھی بری کردیا جائے گا جس کے بعد وہ انتخابات لڑنے کے اہل ہوں گے۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گیراج کے باہر چوکیداری کرنے والے جن کو اندر جھانکنے کے اجازت بھی نہیں ہے
اب لوگوں کو مغلظات بکنے کے طعنے دیں گے ۔۔
واہ واہ بھتیجے

کبھی گیراجن کے گریبان میں جھانک کر بھی دیکھو۔ اور رہی بات خودکش حملے کی تو جو خودکش حملے گیراجن اور اس کے بذدل باپ نے غدار جنرلوں کے ساتھ مل کر اس ملک پر کر دیئے
ذرااس دھویں کے بادل چھٹنے دو یہ جو آجکل ان حرامزادوں کی مالا جھلنے والے لڈیاں ڈال رہے ہیں خاص جگہ پر ھاتھ لگا لگا کر دیکھیں گے کہ ہوا کیا ہے ۔

چاچیو منھ تھاڈا اپنا ھے اس کے اندر سے چاھے فضلہ نکالو مجھے کوئی مسئلہ نہیں
غصے کا عالم دیکھ کر کہا تھا کہ خد کش حملہ قدرے عزت والی چویس تھی - آگے تھاڈی
مرضی

🖐️
 

Back
Top