نواز شریف کی بریت کا خلاصہ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جج عامر فاروق عرف آمر فاروق
نیب سے ۔
نواز شریف کے خلاف ریفرنس ٹھیک نہیں بنایا اس کے بچوں کی جایدادیں ہیں اور وہ اس وقت بنیں جب نواز شریف وزیر اعلی سےوزیر اعظم بن رہا تھا بچے جے آئ ٹی میں بھی خود کو ثابت نہ کر سکے ان کے پاس یہ سب کیسے آیا۔لیکن تم ثابت نہیں کر سکے یہ کیسے آیا اس لئے ہم مفروضے کی بنیاد پر سزا نہیں دے سکتے
اگلے ہی جملے میں ایک اور

مفروضے
کہ نواز شریف کف باپ کا کاروبار تو تھا ۔اس وجہ سے جائیدادیں بنی ۔اس کو بھی نہ کبھی نواز شریف کے وکیل نہ نواز شریف نہ نیب ثبوتوں کے ساتھ ثابت کر سکی کہوہ جائیداد کتنی تھی اس کی کیسے تقسیم ہوئ اس میں سے کس کو کیا ملا اور نواز شریف کے بچوں کے لئے پیسہ کس طریقے سے کس اکاونٹ سے کس اکاونٹ میں باہر گیا۔سارا خاندان پاک معصوم مظلوم ہے
اب اگر عامر فاروق کے بچے برمنگھم پیلس خرید لیں کل کو لندن میں تو اس مفروضے کے مطابق کہ ان کے والد ہسٹری کے کرپٹ ترین کمپرومایزڈ جج تھے جو ایک پارٹی کو قانون کے تحت انصاف نہ دینے کے لئے نوازے گئے۔ان کے بچے اپنی حیثیت سے بڑی جایدادیں شریف کے بچوں سے لندن میں قیمت وصول کر کے جیسے فایز عیسی نے لندن میں وصول کر کے حدیبیہ پیپر مل کا ثابت شدہ کیس بند کیا تھا تمام ثبوتوں والا تو یہ جج بھی باکردار سچا اور پاک صاف اور باعزت ہی ہو گا
سبق یہ ہے پاکستان کے لوگو کرپشن پر لگو
فراڈ چوری اور لاقانونیت سے
اتنا بڑا ہاتھ مارو کی پکڑے جاو تو باعزت بری ہو سکو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سبق یہ ہے پاکستان
کے لوگو کرپشن پر لگو
فراڈ چوری اور لاقانونیت سے
اتنا بڑا ہاتھ مارو کی پکڑے جاو تو باعزت بری ہو سکو

اس ڈاگی نواز ڈاکو کے پاکستان کی سیاست میں اپنے منحوس قدم رکھنے سے پہلے پاکستان کی حکومتی مشینری میں رشوت اور اس سے جڑی دوسری خباثتیں برائے نام تھیں . ایک تو لوگ اپنی اولاد کو لقمہ حرام کھلانا پسند نہیں کرتے تھے لیکن جو چند لوگ تھوڑی بہت رشوت پکڑ بھی لیا کرتے تھے تو بہت ڈر ڈر کر اور چھپ چھپ کر . لیکن جب سے یہ خبیث ڈاکو سیاست میں آیا اس نے آتے ساتھ ہی رشوتوں کے کبھی نہ تھمنے والے لمبے لمبے سلسلوں کا آغاز کر دیا اور قوم کو اس گناہ عظیم کی دلدل میں اتنا پھنسا دیا کہ نعوز باللہ پاکستان ختم ہو سکتا ہے لیکن اس خطے میں اب یہ کرپشن کبھی ختم نہیں ہو گی