karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
ایک مچھّر لڑکی کی گال سے اُڑ کر “ مولوی” کی لسّی میں جاگرا ، مولوی کو بہت غصّہ آیامولوی نے مچھّر کو باہر نکالا اور بولا ۰۰۰“ کنجرا ۰۰!
مزے اوتّھے تے غُسل ایتھّے ؟”
بالکل یہی حرکت مریم اورنگزیب نے کی ۰۰ڈیڑھ برس پاکستان میں چھوٹی موٹی عیاشیوں کے بعد اب پاکستانیوں کو 10 ارب کا چونا لگاکردبئی کے پرنس ٹاور میں (4.7 ملین) یو اے ای درہم کا اپارٹمنٹ خریدلیا ، جو کہ پاکستانی (38 کروڑ) سے زائد رقم بنتی ہےلیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ، اس لئے کہ بہتی گنگا میں ہاتھ سب نے دھویا ۰۰۰۰۰یاد رہے مریم اورنگزیب 12 ستمبر کو پاکستان سے دبئی شفٹ ہوچکی ہے ۔پاکستانیو !! تم پٹرول ۔ چینی آٹے کا سوگ مناتے رہو ، تمہارا یہی مقدّر ہے ۔