نواز شریف کی 4 منٹ میں 4 دفعہ زندہ کرنے کی شرمناک داستان

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
چار منٹ میں نواز شریف کے چار دفعہ
resurrect
کرنے کی شرمناک داستان

https://twitter.com/x/status/1654484682262577158
جنرل ضیاء / جیلانی کی ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہونے سے جنرل باجوہ اور اب حافظ صاحب تک!لیکن یہ اتنی مرتبہ
resurrection
ممکن نہیں.ساتھ میں اسٹیبلشمنٹ کو بھی لے ڈوبیں گے میاں صاحب.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چار منٹ میں نواز شریف کے چار دفعہ
resurrect
کرنے کی شرمناک داستان

https://twitter.com/x/status/1654484682262577158
جنرل ضیاء / جیلانی کی ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہونے سے جنرل باجوہ اور اب حافظ صاحب تک!لیکن یہ اتنی مرتبہ
resurrection
ممکن نہیں.ساتھ میں اسٹیبلشمنٹ کو بھی لے ڈوبیں گے میاں صاحب.
لے ڈوبیں گے کیا ؟ لے ڈوبے ہیں !!!! جتنے اس ملٹری جنتا کو اپنے ملک کے شہریوں سے جوتے پڑ رہے ہیں مشرقی پاکستان کے بعد اب یہ دوسری مثال ہے
 
Syaed

MPA (400+ posts)
چار منٹ میں نواز شریف کے چار دفعہ
resurrect
کرنے کی شرمناک داستان

https://twitter.com/x/status/1654484682262577158
جنرل ضیاء / جیلانی کی ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہونے سے جنرل باجوہ اور اب حافظ صاحب تک!لیکن یہ اتنی مرتبہ
resurrection
ممکن نہیں.ساتھ میں اسٹیبلشمنٹ کو بھی لے ڈوبیں گے میاں صاحب.
اتنی ساری مرتبہ لانچ اور ری لانچ کا مطلب ہم لوگوں کی اجتماعی قومی شعور کو گالی دینا ہے کہ دیکھو تم چوبیس کروڑ اس قابل نہیں ہو کہ ہم تمہاری رائے کی رتی بھر بھی قدر کریں
 
Back
Top