نواز شریف کے لیے گانے گاۓ اب وہ چلتے ہی نہیں تو میں کیا کروں:ملکو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1887287510138597837
نواز شریف کے لیے گانے گاۓ اب وہ چلتے ہی نہیں تو میں کیا کروں:ملکو

مجھے جواد احمد نے بہت دکھ دیا ہےجواد احمد مجھے کہتا تھا اللہ سٹار نہیں بناتا یہ سائنس ہوتی ہے سب ، تو میں کہا کرتا تھا اللہ کی رحمت ہوتی ہےیہ میرا نہیں جواد احمد کا عقیدہ ہے کہ اللہ سٹار نہیں بناتا

میں اس کی ان باتوں سے تنہائی میں روتا تھاملکو
https://twitter.com/x/status/1887296499819712632
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تیری جیب تو اس چور فراڈئے نے بھر دی ہے اور تیری اوقات سے زیادہ پیسے دئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے تو تجھے صرف سکے تے مل ماہیا گا کر سنا دیا ہوگا کیونکہ انکے لئے عوام خود خرچہ کرتی ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز اپنے ٹک ٹاک پر چلا دے تاکہ اسے اوقات پتہ چلے ابو ڈیلو ڈیل کی
 

Back
Top