نواز شریف 21اپریل کے بعد کونسی گیم چینج کی بات کررہے ہیں؟

8bhhhti21april.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا ہے کہ 21 اپریل تک معاملات سنبھالیں اس کے بعد حالات ہمارے لیے سازگار ہوجائیں گے۔

جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ آپ بھی عمرے پر سعودی عرب آجائیں،21 اپریل تک دن گزار لیں، اس کے بعد حالات ہمارے لیے سازگار ہونا شروع ہوجائیں گے اور سب کچھ ہماری مٹھی میں آجائے گا۔


انہوں نے مزید کہا کہ میں نہیں جانتا کہ ایسا کیا ہونےوالا ہے مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ اگر سب کچھ ان کی مٹھی میں آگیا تو عید کے بعد نواز شریف بھی وطن واپسی کا سوچ سکتے ہیں، اس وقت ایک بہت زبردست کھچڑی بن رہی ہے۔

عارف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومت واضح طور پر یہ کہہ رہی ہے کہ ہم نے انتخابات نہیں کروانے نہیں کروانے ، اگر یہ توہین عدالت نہیں ہے تو اور کیا ہوتی ہے توہین عدالت؟ اگر کوئی بھی اہم شخصیت سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کرتا ہے تو یہ توہین عدالت ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امرتسر رام گلی کے چکلے سے اسکے دادکے نانکے بھی پاکستان آجائیں گے آئل چیننگ کے لئے کہہ رہاہے جاہل ہے یہ گاما ماجھا گوالمنڈیلا آئل چینجنگ کو گیم چینجنگ کہہ رہا ہے
یہ حرام زادہ چور فراڈیا بے غیرت کنجر منی لانڈر نطفہ حرام فراڈیا نواز شریف بٹ حرام دی سٹ
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
نواجے کا اشارہ اس طرف ہے کہ 21 اپریل کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے والا قانون بن جائے گا اور ہم فائز عیسی کے ساتھ مل کے سب کچھ مینیج کر لیں گے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars aur unkay shameless handlers ko zaleel hotay rehnay ka chaska lag chuka hai.