نواز وزیراعطم,شہباز کو نائب وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے:جنرل ریٹائرڈ عبدلقیوم

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

یہ عقل کے اندھے لوگ ہیں، میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے ان کی آنکھوں اور عقل پر پردہ ڈال دیا ہے۔ یہ سوچنے اور دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔ ایک چور سے امید باندھ رہے ہیں کہ وہ ڈلیور کرے گا۔
انا للہِ وانا الیہ راجعون
 

Back
Top