نوبت یہاں تک آ گئی کہ لوگوں کو اللہ کے گھر جانےسےروکاجائےگا؟جسٹس میاں گل

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض خان کے کیس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے اہم ریمارکس اور اظہارِ افسوس

اب نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ لوگوں کو اللہ کے گھر جانے اور حج کرنے سے روکا جائے گا ؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

وزارتِ داخلہ بتائے کہ کیا گارنٹی چاہیے ؟وہ گارنٹی ہم لیں گے اور آج ہی لیں گے ،

اگر مناسب گارنٹی نہ مانگی گئی تو ہم عمران ریاض خان کو غیر مشروط طور پر حج پر جانے کا حکم جاری کریں گے،دونوں ججز کا فیصلہ
 

Back
Top