Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے ایک کارکن لطیف رفیق جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا مجھے غلط سزا دی گئی لیکن کسی نے ہماری فریاد نہ سنی آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکا نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد والٹن روڈ لاہور پر ادا کیا جائے گا میری تحریک انصاف لاہور کی قیادت سے گزارش ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اس فیملی کا سہارا لازمی بنیں اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1784470108489802158 https://twitter.com/x/status/1784643783025385917
https://twitter.com/x/status/1784470108489802158 https://twitter.com/x/status/1784643783025385917
Last edited by a moderator: