نومئی واقعات:عالیہ حمزہ،صنم جاوید گوجرانوالہ توڑپھوڑ میں نامزد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پولیس کو واقعہ کے ایک سال 21 دن بعد کریم نامی ملزم نے بتایا کہ صنم جاوید،عالیہ حمزہ نے گوجرانولہ میں حملے کی سازش کی۔پولیس رپورٹ

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید خان کو گجرانولہ کینٹ میں توڑپھوڑ کے مقدمات میں بھی نامزد کردیا گیا۔۔۔ مقدمہ کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سے تفتیش کیلئے عدالت سے اجازت مانگ لی۔ 9 مئی مقدمہ کی تفتیش کے دوران کریم بھنڈر نامی ایک ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ حملے کی سازش میں ملوث ہیں۔پولیس حکام کا عدالت میں موقف
https://twitter.com/x/status/1796219315865158078
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کا سخت عذاب نازل ہو اس چورنی مریم پر جو یہ ان دونوں بیگناہ معصوم خواتین اور ڈاکٹر یاسمین راشد پر ڈھا رہی ہے . ہر ظلم کی ایک حد ہوتی ہے لیکن یہ جانور صفت عورت تو ہر حد عبور کر گئی ہے . اسمیں انسانیت نام کی کوئی چیز ہی نہیں

ویسے ہی دہشتگردی کی عدالتوں کے یہ خبیث جج ہیں جو یہ ظلم ڈھانے میں اس ذلیل عورت کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
untill you stop punishing police, they will not be scared to toe the establishment narrative.

This one reason that I will never accept Ch Pervaiz Ilahi, when he got the chance to punish police for brutality on May25, he stepped back.
 

Back
Top