Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فرزانہ سرور صاحبہ جیل میں قید تھیں، ضمانت ہوئی دوبارہ گرفتار ہو گئیں-شوہر وینٹی لیٹر پر تھے--آج دنیا سے کوچ کر گئے-
https://twitter.com/x/status/1718535874919411756
پی ٹی آئی ورکر فرزانہ سرور کےشوہر سرور صاحب برین ہیمبرج سےانتقال کرگئے ہیں۔فرزانہ صاحبہ کو کل ضمانت ملی اور انکو دوبارہ گرفتار کیا گیا انکے شوہر کو پتہ چلا تو وہ یہ برداشت نہ کرسکے اور چل دیے
فرزانہ سرور ساڑھے پانچ ماہ سے تھانہ سرور روڈ مقدمہ 96/23 میں قید تھیں پانچ روز قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت منظور کی مگر انکو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔اج انکے شوہر انتقال کرگئے جیل میں قید بیشتر خواتین کا کہنا تھا کہ فرزانہ سرور ہر قیدی خاتون کی امید اور حوصلے کا باعث تھیں
https://twitter.com/x/status/1718540014139695305

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/S7x8zzQ/farzna1h1h31.jpg