نومئی واقعات:پولیس کا خدیجہ شاہ کے خلاف خانساماں کااستعمال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سی سی پی او لاہور نے خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست میں جواب جمع کرا دیا

خدیجہ شاہ کے خانساماں کو 18 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا۔سی سی پی کاجواب

شریک ملزمان کے بیانات کی روشنی میں خدیجہ شاہ کو شامل تفتیش کیا گیا۔رپورٹ میں موقف
https://twitter.com/x/status/1716686533481177434
لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ توہین عدالت کیس،سی سی پی او لاہور کا جواب غیر تسلی بخش قرار،

عدالت کو سب نظر آرہا ہے کیا کچھ ہورہا ہے، اگر ایسا چلتا رہا تو قانون اپنا راستہ لے گا۔

آج دوبارہ جسٹس علی باقر نجفی صاحب نے کل والے ریمارکس دے کر دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی
https://twitter.com/x/status/1716762424190156962
واضح رہے کہ گزشتہ روتفتیشی افسر نے بیان تھا کہ خدیجہ شاہ کے خانساماں نے بیان دیا ہے کہ اگر چئیرمین پی ٹی آئی گرفتار ہوں تو حملہ کردینا ہے

تفتیشی افسر نے بتایا کہ خدیجہ شاہ کے خانساماں عبداللہ کے مطابق خاتون کے گھر میں پی ٹی آئی کی میٹنگ ہوتی رہی تھی اور عمران خان کی گرفتاری پر مزاحمت کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ خانساماں کے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ خدیجہ شاہ کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مزاحمت کرنے اور لاٹھی اور چھڑیاں اکٹھی کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

عدالت نے سوال کیا کہ 4 ماہ ہوگئے ، کیا اس دوران خانساماں کابیان قلمبند نہیں کیا جا سکتا تھا؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہمارے بزرگوں نے ہمیں ٹھیک بتایا تھا کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے ١٠٠ اور جھوٹ بولنے پڑتے ہیں
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
NA-Pak Fauj zindabad...
آگےسےگیلی، پچھےسےپیلی۔ پاک فوج کی پتلون رنگیلی
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے بزرگوں نے ہمیں ٹھیک بتایا تھا کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے ١٠٠ اور جھوٹ بولنے پڑتے ہیں
But it has boots to suffocate the whole nation
 

Back
Top