نومئی کیس:سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو نوٹس جاری کر دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ، صنم جاوید کی نو مئی مقدمہ سے بریت کیخلاف اپیل پر سماعت ،سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو نوٹس جاری کر دیا

صنم جاوید کی 9 مئی مقدمہ،بریت کیخلاف اپیل پر سماعت

سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو نوٹس جاری کر کے کیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی

عورت ہے اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟چیف جسٹس

جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل پر ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا،ذوالفقار نقوی
https://twitter.com/x/status/1912390725620085084
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Coward Marium Nawaz, afraid from Sanam Javed is behind this.

100-one-hundred-percent-green-text-png-image-7040816946015435sn3mnxxai.png
YOU ARE RIGHT
 

Back
Top