Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ خدیجہ شاہ پولیس کی حراست میں ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جیل میں خواتین سے بدسلوکی کی خبروں کی تردید کی۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو 32 خواتین گرفتارہوئی تھیں جن میں سے 11 جیل میں ہیں، ماؤں بہنوں کا تحفظ میری ذمہ داری ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4dqX5Tp/moshaianasha.jpg