نومئی کے واقعات میں 50 ہزار افراد کے ملوث ہونیکا انکشاف

9may1y11g1.jpg

نومئی کے واقعات میں 50 ہزارملزمان ملوث، سب سے زیادہ کا تعلق پنجاب سے۔۔ حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

ہم نیوز کے صحافی زاہد گشکوری کے مطابق نومئی کے واقعات میں 50 ہزارملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے۔

دستاویزات کے مطابق35000 ملزمان کا تعلق پنجاب سے ہے جن میں سے 9400 ملزمان کا تعلق لاہورسے ہے، دستاویزات کے مطابق 5600 ملزمان گوجرانوالہ، 4200 سرگودھا اور3700 ملزمان کا تعلق سرگودھا سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق 9010 سے زائد افراد کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے. اسی طرح 3215 ملزمان کا تعلق صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع سے ہے اور2845 ملزمان کا تعلق اسلام آباد، ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان واقعات اور منصوبے میں ملوث 13676 ملزمان کوپورے ملک میں پولیس اورسیکورٹی اداروں نے اپنی تحویل میں لیا ہے۔

حکام نے مزید انکشاف کیا ہے کہ ان ملوث ملزمان نے قومی املاک کو7 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔

تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 1350 ملزمان کا تعلق ایک سیاسی جماعت کی پہلے، دوسرے اورتیسرے درجے کی قیادت سے ہے، 1167 ملزمان کے کیس دہشت گردی اوردفاع سے متعلق ہیں۔

دستاویزات میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ 95 فیصد ملزمان کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، 7600 ملزمان کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ مخصوص سیاسی جماعت کے ملزمان نے کتنے پولیس اہلکاروں، فوج اور رینجرز کے جوانوں کو زخمی کیا یا انکی جان لی جبکہ سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل دعویٰ کرچکے ہیں کہ ان واقعات میں کسی سیکویرٹی اہلکار کی جان نہیں گئی۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جتنا چاہو نمک مرچ ڈالو یہ ناٹک فیل ہو گیا ہے
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
ایک ہی بار بائیس کروڑ کا نام ڈال دو تاکہ تاقیامت کسی کو بھی اٹھانے کا حیلہ ہو جائے۔

نو مئی کو جتنی عورتیں حاملہ تھیں، ان کی کوکھ میں پلنے والوں کا بھی نامعلوم میں نام ڈالو۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جتنا چاہو نمک مرچ ڈالو یہ ناٹک فیل ہو گیا ہے

نومئی کے واقعات میں 50 ہزار افراد کے ملوث ہونیکا انکشاف​

Ghalath inkishaaf kiya hay asal may 22 crore afraad mulawas thaay
No, they were not!
چلو جی -- خان اچھے وقتوں میں سارا زور لگا کر تیس ہزار بندے دھرنوں پر لے کر آیا - یہ اس کے پچاس ہزار بوجے پکڑ لیں گے تو وہ آگے سے دھرنوں پر کیا کرے گا ؟ -- یہ تو زیاستی ہے نا جی
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
پٹواری محلوق تو کہتی تھی چند بندے نکلے ہیں اب ۵۰ ہزار بندوں پے کیس کر دیا ہے پہلے جھوٹ بول رہے تھے یاں اب بول رہے ہیں بڑی ہی کوئی بیغرت قوم ہے یہ
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
basically they just made a list of all PTI voters and now want to ensure that they don't vote by keeping them in jail

Hafiz Whisky has gone nuts. usko kuch samajh nahi araha abo wo full wehshi hogaya hai.

FvoFpu5aMAE2OsP.jpg
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
پٹواری محلوق تو کہتی تھی چند بندے نکلے ہیں اب ۵۰ ہزار بندوں پے کیس کر دیا ہے پہلے جھوٹ بول رہے تھے یاں اب بول رہے ہیں بڑی ہی کوئی بیغرت قوم ہے یہ
Sahi tadaad tu sirf gharida Farooqi hi bata sakti hae.