نون لیگیوں کا 9نومبر،دلچسپ ویڈیو

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگیوں کا نو نومبر ۔ ایک مرد قلندر نے کہا تھا ایک تو پڑھے لکھے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔اور یہ کوشش بھی نہیں کرتے

بچے نے سوال کیا کہ آج 9 نومبر ہے آپ اسکے بارے میں کیا کہیں گے؟ لیگی رہنما 9 نومبر کوعلامہ اقبال کے یوم پیدائش کی بجائے 9 مئی سمجھ بیٹھے اور فیض حمید اور تحریک انصاف پر الزام تراشی شروع کردی اور 9 نومبر کو 9 مئی سمجھ کر مذمت بھی کردی۔ کبھی 9 نومبر کہتے رہے اور کبھی 9 اکتوبر

نو مبر جنرل فیض حمید کا کیا دھرا ہے۔اسی نے انہیں 9 اکتوبر کے حوالے سے لائن دی تھی، اب انکے مقدر کا فیصلہ فوجی عدالتیں ہی کریں گے۔ لیگی رہنما

https://twitter.com/x/status/1855273336634499509
 

Back
Top