نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہا

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

[TUNEDOTPK]58972[/TUNEDOTPK]

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

1101805629-1.jpg
 
Last edited by a moderator:

bravo0306

Councller (250+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

lo g ab noon league walon k shooq ko kon pora karay ga?:lol:
 
YouPee

MPA (400+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

[hilar]:lol:[hilar]:lol:
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

کھسیانی بلی کھمبا اکھاڑے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

جب ایک ایک ٹکٹ کے ڈھائی ڈھائی کروڑ ملتے ھو تو کسی کھمبے پہ چڑھنے والوں کی کیا اھمیت۔

میں ادھر نوروں کے مطلق ایک سچا واقعہ بتاتا ھوں۔ 2008 میں جب سارے شریفزادے لندن میں مقمیم تھے تو ایک بندہ ن-لیگ میں شامل ھونے اور ٹکٹ کے لیے آیا۔ شھباز سے ملا تو شھباز نے کہاں کہ ٹھیک ھے ٹکٹ تو ھم دے دینگے لیکن پارٹی فنڈ میں کوئی کچھ چندہ کرنا ھوگا۔ اب وہ فگر جو ھزار پاؤنڈز میں تھی مجھے یاد نہیں لیکن اس بندے نے اسکی حامی بھر لی اور وھی پہ چیک پاکستان مسلیم لیگ -ن کے نام کاٹ دیا اور انکو دے دیا۔ ایک دن کے بعد اس بندے کو شھباز کے سیکریٹری کا فون آیا کہ شھباز ان سے ملنا چاہ رھا ھے۔ اور آتے وہ ایک اور چیک جس پہ دستخط اور فگر تو ھو لیکن کسی کے نام نہ ھو۔ لے آئے کیونکہ وہ دوسرا چیک کیش کرنے میں کچھ مشکلات ھیں۔ مطلب وہ پیسے پارٹی کے لیے نہیں اپنی ذاتی اکاؤنٹ کے چاھیے تھے۔

تو اندازہ کرے جو نادر پرویز اُس دن چیخ رھا تھا کہ ٹکٹیں کروڑوں میں بک رھی ھیں تو ٹھیک کہہ رھا تھا۔
 
Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

her gali main khamba laga hai tum kitne khambe utaro ge....
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

wo khamba to is lie utara hai ke factory se recycle kerna hai. ye khamba mazboot nahi tha... naya lagaen ge achi sahoolaton ke saath..
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

PMLN ke karkun are idiots.

Mariam Nawaz ke hotte Khambe ki kia zaroort.
(bigsmile)
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

جب ایک ایک ٹکٹ کے ڈھائی ڈھائی کروڑ ملتے ھو تو کسی کھمبے پہ چڑھنے والوں کی کیا اھمیت۔

میں ادھر نوروں کے مطلق ایک سچا واقعہ بتاتا ھوں۔ 2008 میں جب سارے شریفزادے لندن میں مقمیم تھے تو ایک بندہ ن-لیگ میں شامل ھونے اور ٹکٹ کے لیے آیا۔ شھباز سے ملا تو شھباز نے کہاں کہ ٹھیک ھے ٹکٹ تو ھم دے دینگے لیکن پارٹی فنڈ میں کوئی کچھ چندہ کرنا ھوگا۔ اب وہ فگر جو ھزار پاؤنڈز میں تھی مجھے یاد نہیں لیکن اس بندے نے اسکی حامی بھر لی اور وھی پہ چیک پاکستان مسلیم لیگ -ن کے نام کاٹ دیا اور انکو دے دیا۔ ایک دن کے بعد اس بندے کو شھباز کے سیکریٹری کا فون آیا کہ شھباز ان سے ملنا چاہ رھا ھے۔ اور آتے وہ ایک اور چیک جس پہ دستخط اور فگر تو ھو لیکن کسی کے نام نہ ھو۔ لے آئے کیونکہ وہ دوسرا چیک کیش کرنے میں کچھ مشکلات ھیں۔ مطلب وہ پیسے پارٹی کے لیے نہیں اپنی ذاتی اکاؤنٹ کے چاھیے تھے۔

تو اندازہ کرے جو نادر پرویز اُس دن چیخ رھا تھا کہ ٹکٹیں کروڑوں میں بک رھی ھیں تھا تو ٹھیک کہہ رھا تھا۔

آپ کی بات بالکل درست ہے کیونکہ پاکستانی پالیٹکس میں لوٹ مار، خریدو بیچو اور پیسے کا اندھا استعمال اِن نوروں نے متعارف کروایا، پھِر زرداری نے اِس صنعت کو عروج بخشا۔

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نون لیگ نے کھمبا اکھاڑ لیا - ہاہاہاہا

wo khamba to is lie utara hai ke factory se recycle kerna hai. ye khamba mazboot nahi tha... naya lagaen ge achi sahoolaton ke saath..
pehley zia ul haq ney nooray ko mazboot qila diya thaa phirr yeh khumba to musharaff ney nooray ko diya thaa
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Electricity pole outside PML-N secretariat removed

167713_41238290.jpg
Some PML-N workers climbed the poles to seek party leadership's attention to meet their demands.

LAHORE (Dunya News) - Electricity poles in front of Pakistan Muslim League-Nawazs central secretariat in Lahore were removed after many protesting workers climbed it in the past days.

The pole had become a regular spot for protests against the partys policy of allotment of tickets across the province.

On Friday, Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) female workers scaled the pole in Model Town to persuade the party leadership for accepting their demands.

On Thursday as well, the party workers joined hands against the PML-N leaders. They alleged that their leaders had done nothing for their respective constituencies.

http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/167713-Electricity-pole-outside-PMLN-secretariat-removed
 
Back
Top