نوے روز میں الیکشن کے حق میں بیان دینے پر لطیف کھوسہ کی چھٹی

latif-lhaas.jpg

نوے روز میں الیکشن کرانے کے حق میں بیان لطیف کھوسہ کو مہنگا پڑگیا، بلاول نے پیپلزپارٹی لائرز فورم سے لطیف کھوسہ کو ہٹادیا۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی پالیسی کے خلاف بیان اور الیکشن نہ کرانے پر پی ڈی ایم کی مخالفت پر لطیف کھوسہ کی چھٹی ہوگئی۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے لطیف کھوسہ کو پیپلز لائرز فورم کی صدارت سے ہٹا دیا

سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئر بخاری کو پیپلز لائرز فورم کے صدر کا اضافی چارج دینے کی منظوری دیدی گئی۔نیئر بخاری فوری طور پر پیپلز لائرز فورم کے صدر کا اضافی چارج سنبھالیں گے

چیئر مین پیپلزپارٹی کے پولیٹیکل سیکرٹری نے نیئر بخاری کے اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
https://twitter.com/x/status/1643302240701014025
واضح رہے کہ لطیف کھوسہ کچھ دن سے بیانات دے رہے تھے کہ نوے دن میں الکشن نہ کرانا غیرآئینی ہے، اگر 90 دن میں الیکشن نہ کرائے گئے تو یہ توہین عدالت ہوگی اور اس پر جیل بھی ہوسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ ،امریکا اور ایران میں خراب حالات کے باوجود الیکشن ہوئے تھے تو یہاں پر کیوں نہیں ہوسکتے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اندھا بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنوں کو دے - بات صوبائی اسمبلیوں کی ہو رہی ہے تو خان کو کیسے وزیر اعظم بنا دیتے ؟ اور نگران وزیر اعظم کے لئے لازمی ہوتا ہے وہ اگلا الیکشن نہیں لڑے گا - لگتا ہے گھاس چر گئے ہو

معلوم نہیں پٹواری کس چیز کی بات کر رہا ہے میں سپریم کورٹ کے 2022 کے فیصلے کی بات کر رہا تھا 2023 کی نہیں ۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسمبلیاں توڑ کر غلط اسلئے کیا کہ آج اگر اس کی حکومت ہوتی دو صوبوں میں تو یوں گھر میں چوھے کی طرح چھپا نہ ہوتا - پنجاب اور کے پی پولیس اس کے ساتھ ہوتی ، اتنے کیس نہ بنتے اور کوئی اسے گرفتار نہ کرتا - وہ پہلے کی طرح وی آئی پی پروٹوکول لے کر کس بھی وزیر اعلی ہاؤس میں بیٹھا ہوتا اور کے پی کے ہیلی کوپٹر میں مزے کرتا - سر پر ڈبا رکھ کر نہ جاتا اسے پنجاب اور کے پی حکومت کی سیکورٹی ہوتی اور وہ بے غم ہوتا - آج تو وہ اپنے سائے سے بھی ڈرتا ہے کیونکے کسی پولیس پر اسے اعتبار نہیں

پٹواری چوہے کیطرح وہ گنجا لندن میں بیٹھا ہے۔ عمران کی مثال تو ایسے ہے جو قلعے کے اندر بیٹھا ہو۔۔

گنجے یا زرداری پہ کوئی حملہ بھی نہیں ہوا اور نہ ہونا ہے کیونکہ حملہ کرنے والے خواہ اندرونی دشمن ہو یا بیرونی انکے ساتھی ہیں اور ان چوروں سے کسی کو خطرہ بھی نہیں۔ ۔ عمران کے پیچھے تو اندرونی اور بیرونی دونوں دشمن لگے ہوئے ہیں۔ اپنی اور اپنے ساتھیوں کی حفاظت کرنا اور حتی الامکان جنگ سے بچنا عین اسلام کے مطابق ہے جسکا سبق ہمیں جنگ خندق سے ملتا ہے۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اندرونی اور بیرونی دشمن سب کے پیچھے لگے ہوتے ہیں - بے نظیر کو کیا نہیں پتا تھا اس کی جان کے پیچھے امریکہ اور مشرف دونوں پڑے ہیں - اس نے کراچی میں جلسہ کیا اس کے سٹیج کے پاس دھماکہ ہوا اور وہ بال بال بچ گئی - اس کے چند دن بھد اس نے پنڈی میں پھر جلسہ کیا اور بے خوفی سے گاڑی کے سن روف سے نکل کر کارکنوں کا حصلہ بڑھاتی رہی آخر شہید ہو گئی - وہ عورت ہو کر اتنی نڈر اور یہ مرد ہو کر ڈر سے کانپ رہا ہے باہر چوبیس گھنٹے کے لئے کارکن بیٹھا رکھے ہیں ، نکلتا ہے تو سر پر ایک ڈبہ رکھ کر - مومن کا ایمان ہے کہ موت کا ایک دن اور وقت مقرر ہے اور اس سے ایک سیکنڈ پہلے بھی کوئی آپ کو مار نہیں سکتا - ایک کمزور ایمان کا آدمی جو انصافیوں کو فوجی جرنیلوں اور امریکہ کی غلامی سے نجات دلائے گا جو خود خصّی ہوا ہوا ہے آزادی مارچ 😂😂😂-
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں پٹواری کس چیز کی بات کر رہا ہے میں سپریم کورٹ کے 2022 کے فیصلے کی بات کر رہا تھا 2023 کی نہیں ۔۔
دو ہزار بایئس کی بات کرو یا تیئس کی - ایک آدمی کیسے نگران وزیر اعظم لگ سکتا ہے جو خود الیکشن میں حصہ لے رہا ہو - نگران حکومت بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے پھر - احمق انسان
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اندرونی اور بیرونی دشمن سب کے پیچھے لگے ہوتے ہیں - بے نظیر کو کیا نہیں پتا تھا اس کی جان کے پیچھے امریکہ اور مشرف دونوں پڑے ہیں - اس نے کراچی میں جلسہ کیا اس کے سٹیج کے پاس دھماکہ ہوا اور وہ بال بال بچ گئی - اس کے چند دن بھد اس نے پنڈی میں پھر جلسہ کیا اور بے خوفی سے گاڑی کے سن روف سے نکل کر کارکنوں کا حصلہ بڑھاتی رہی آخر شہید ہو گئی - وہ عورت ہو کر اتنی نڈر اور یہ مرد ہو کر ڈر سے کانپ رہا ہے باہر چوبیس گھنٹے کے لئے کارکن بیٹھا رکھے ہیں ، نکلتا ہے تو سر پر ایک ڈبہ رکھ کر - مومن کا ایمان ہے کہ موت کا ایک دن اور وقت مقرر ہے اور اس سے ایک سیکنڈ پہلے بھی کوئی آپ کو مار نہیں سکتا - ایک کمزور ایمان کا آدمی جو انصافیوں کو فوجی جرنیلوں اور امریکہ کی غلامی سے نجات دلائے گا جو خود خصّی ہوا ہوا ہے آزادی مارچ 😂😂😂-

یہ باتیں کسی بچے کو کہوں ہمیں نہیں ۔۔۔ بے نظیر کو یورپ سمیت امریکہ کی پوری سپورٹ حاصل تھی ۔۔ اور ساتھ میں مشرف کیساتھ بھی معاہدہ ہوا تھا اسلیے اے اسٹبلشمنٹ سے بھی خطرہ نہیں تھا۔۔۔

اور بے نظیر کو کسی اور نے نہیں زرداری ہی نے مارا ہے۔ ۔۔

جبکہ عمران کے ایسا کچھ نہیں ۔۔۔ امریکہ ہو، یا اسٹبلشمنٹ یا رانا باندری جیسے جاہل، سب اسکے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
دو ہزار بایئس کی بات کرو یا تیئس کی - ایک آدمی کیسے نگران وزیر اعظم لگ سکتا ہے جو خود الیکشن میں حصہ لے رہا ہو - نگران حکومت بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے پھر - احمق انسان

حمزہ کیسے محدود اختیارات کیساتھ وزیر اعلیٰ لگا تھا جب 18 جولائی کو الیکشنز ہو رہے تھے ۔۔ اور میں نے کب کہا کہ عمران کو نگران وزیراعظم لگاتے ؟ میں نے تو کہا کہ جب الیکشن کمیشن بہانے بنا رہا تھا کہ وہ اکتوبر تک الیکشن نہیں کرا سکتے تو عمران کو جولائی تک محدود اختیارات کیساتھ وزیراعظم رہنے دیتے اسکے بعد نگران وزیراعظم لگا لیتے۔۔۔ آج ملک کی اور سپریم کورٹ کی یہ درگت تو نہ بنتی
 
اسلئے کہ ضمنی الیکشن کے لئے کبھی بھی نگران حکومت نہیں آتی - حمزہ کو فل اختیارات کے ساتھ وزیر اعلی رہنا چائیے تھا جب تک نئے الیکشن اور نئے وزیر اعلی کا انتخاب نہیں ہو جاتایہی ضمنی انتخابات میں ہوتا ہے - دنیا میں جہاں بھی عدم اعتماد پیش ہوتی ہے وہاں ووٹنگ کرانی پڑتی ہے آپ اس پر کوئی بھی الزام لگا کر تحریک مسترد نہیں کر سکتے - ممبران کی اقلیت کے ساتھ کوئی کیسے وزیر اعظم بن سکتا - فرض کیا سپیکر کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنا مان بھی لیتے تو اقلیت ممبران کے اعتماد کے ساتھ خان کیسے وزیر اعظم رہ سکتا تھا -تحریک عدم اعتماد کے بھد جب اعتماد کا ووٹ ہوا تو تب بھی اگر خان پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کا اعتماد لے لیتا تو پھر وزیر اعظم بن سکتا تھا -شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لے کر وزیر اعظم بنا وہ بھی کسی انصافی ممبر کی حمایت کے بغیر - جب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں خان حکومت جا چکی تھی تو پھر کیوں خان کو وزیر اعظم بناتے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ باتیں کسی بچے کو کہوں ہمیں نہیں ۔۔۔ بے نظیر کو یورپ سمیت امریکہ کی پوری سپورٹ حاصل تھی ۔۔ اور ساتھ میں مشرف کیساتھ بھی معاہدہ ہوا تھا اسلیے اے اسٹبلشمنٹ سے بھی خطرہ نہیں تھا۔۔۔

اور بے نظیر کو کسی اور نے نہیں زرداری ہی نے مارا ہے۔ ۔۔

جبکہ عمران کے ایسا کچھ نہیں ۔۔۔ امریکہ ہو، یا اسٹبلشمنٹ یا رانا باندری جیسے جاہل، سب اسکے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔۔
جس کسی نے بھی مارا لیکن ایک حملہ ہو نے کے بھد وہ گھر پر چھپ کر نہیں بیٹھی نہ سر پر ڈبے لے کر چلتی رہی - بات حوصلے ہمت اور بہادری کی ہے - مولانا فضلو کے بھی جلسے میں بم پھٹا اور بھی دیگر لیڈروں پر جان لیوا حملے ہوا مگر کوئی اتنا پھٹو نہیں نکلا - بزدلی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے - پٹھانوں کا نام مٹی میں ملا دیا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسلئے کہ ضمنی الیکشن کے لئے کبھی بھی نگران حکومت نہیں آتی - حمزہ کو فل اختیارات کے ساتھ وزیر اعلی رہنا چائیے تھا جب تک نئے الیکشن اور نئے وزیر اعلی کا انتخاب نہیں ہو جاتایہی ضمنی انتخابات میں ہوتا ہے - دنیا میں جہاں بھی عدم اعتماد پیش ہوتی ہے وہاں ووٹنگ کرانی پڑتی ہے آپ اس پر کوئی بھی الزام لگا کر تحریک مسترد نہیں کر سکتے - ممبران کی اقلیت کے ساتھ کوئی کیسے وزیر اعظم بن سکتا - فرض کیا سپیکر کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنا مان بھی لیتے تو اقلیت ممبران کے اعتماد کے ساتھ خان کیسے وزیر اعظم رہ سکتا تھا -تحریک عدم اعتماد کے بھد جب اعتماد کا ووٹ ہوا تو تب بھی اگر خان پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کا اعتماد لے لیتا تو پھر وزیر اعظم بن سکتا تھا -شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لے کر وزیر اعظم بنا وہ بھی کسی انصافی ممبر کی حمایت کے بغیر - جب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں خان حکومت جا چکی تھی تو پھر کیوں خان کو وزیر اعظم بناتے

یہ فرضی باتوں کی ضرورت نہیں ۔۔۔ کہنے کا مطلب تھا کہ سپریم کورٹ سب کچھ کر سکتی ۔۔۔ سپریم نے آرٹیکل 69 کو اڑا کر رکھ کے وہ فیصلہ دیا تھا۔۔۔
اگر وہ غلطی کر ہی دی تھی اسے ٹھیک کرنے لیے اسمبلیوں کا تحلیل ہی چھوڑ دیتے تو آج چیف جسٹس کو انہی حرامخوروں کے ہاتھوں اتنی سبکی نہ ہوتی۔

اور سپریم کورٹ کے کیس سے پہلے عدم اعتماد نہیں ہوئی تھی ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جس کسی نے بھی مارا لیکن ایک حملہ ہو نے کے بھد وہ گھر پر چھپ کر نہیں بیٹھی نہ سر پر ڈبے لے کر چلتی رہی - بات حوصلے ہمت اور بہادری کی ہے - مولانا فضلو کے بھی جلسے میں بم پھٹا اور بھی دیگر لیڈروں پر جان لیوا حملے ہوا مگر کوئی اتنا پھٹو نہیں نکلا - بزدلی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے - پٹھانوں کا نام مٹی میں ملا دیا

اسے یقین تھا کہ اسے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا۔۔

اور عمران تو جب ضروری ہوتا ہے نکلتا ہے۔۔ گھر میں تو نہیں بیٹھا۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اسے یقین تھا کہ اسے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا۔۔

اور عمران تو جب ضروری ہوتا ہے نکلتا ہے۔۔ گھر میں تو نہیں بیٹھا۔۔
Only when he has to go for court appearances. He avoid court appearances and only appears when he is given the last chance. He had 50 jalsas in the first seven after his government’s fall. He had only one Minar-e-Pakistan jalsa in the last 5 months or more after the attack. He is so scared that he avoids Jalsas which were his favourite thing before. He is scared of going into Bani-Gala as he think that he can be attacked there. He is hidden in Zaman Park for the last 5 months which is not his first home.
 
He doesn't need to anywhere because he would win elections without even campaigning. So why bother..

Ask your Ganja, go to Pakistan instead of asking all cabinet to visit him in London.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اسے یقین تھا کہ اسے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا۔۔

اور عمران تو جب ضروری ہوتا ہے نکلتا ہے۔۔ گھر میں تو نہیں بیٹھا۔۔
بہت ہی فنی باتیں کرتے ہو - بے نظیر کو یقین تھا کہ کوئی اسے کچھ نہیں کہہ رہا - جس عورت کے جلسے میں سٹیج کے پاس ہی بم دھماکہ ہو اور وہ بال بال بچے اسے کیسے یقین ہو گا کہ اسے کوئی مارنا نہیں چاہتا - آپ والا تو حملے کے بھد پانچ مہینے سے ضامن پارک میں ڈر کر بیٹھا ہے - ایک ریلی نکالی تو بلٹ پروف گاڑی سے ہی تقریر کی - وہاں بھی ہیلی کاپٹر کی آواز سن کر ڈر ڈر کر آسمان کی طرف دیکھ رہا ہے - بلٹ پروف گاڑی سے نکلتا ہے تو سر پر ڈبہ رکھ لیتا ہے - جیسے دہشت گرد کو پولیس منہ پر کپڑا باندھ کر لے جا رہی رہی ہوتی ہے 😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
He doesn't need to anywhere because he would win elections without even campaigning. So why bother..

Ask your Ganja, go to Pakistan instead of asking all cabinet to visit him in London.
Ganja is no more a PM candidate. Three time PM and two time CM punjab is enough for him. He is living a retirement life now.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
If he can be life time Head of his party he would be life time PM as well, if he could.
Life time party head cannot be a problem as it require only guidance role. Nawaz is physically and mentally not up to the challenges of PM. He initially refused to become PM in 2013 but party forced him to accept the PM position. If he qualified, party may present him as a PM to get votes in elections but in the end, even if party wins, he will not accept the PM position.

The same goes for Khan; he has problems being PM. He cannot control his anger and speak irresponsibly becoming headlines in international news and causing embarrassment for Pakistan. His irresponsible speeches cost Pakistan bad relationships with China, Saudia, USA and UK. He needs to take a back seat, become king maker instead of king.
 
کیا نواز جیسے گدھے کو زبردستی عمران کیسے لیڈر سے ملا رہے ہو؟

نواز شریف تو شروع دن سے اس اہل نہیں تھا کہ اسے کوئی کونسلر بناتا اسیے تو پہلے انتخاب میں اسے 2000 ووٹ ملے تھے لیکن پھر بھی بوٹوں کی مدد سے پہلے وزیر ، وزیر اعلیٰ اور پھر وزیر اعظم بنتا گیا۔۔

عمران کے تو چین اور سعودیہ کیساتھ اب تک تعلقات ٹھیک ہے یہاں تک پرنس سلمان اب بھی خان سے رابطے میں ہے جبکہ گنجے سعودی میں شاہی مہمان بنے کی جھوٹی خبریں چلاتے ہیں اور وہاں انہیں کلرک بھی وصول نہیں کرتا

اور امریکہ کو امریکی زبان میں جواب دینا ٹھیک تھا جسکا امریکی اور فوجی جرنیل اب تک ٹکور کر رہے ہیں کیونکہ کسی غلام جرنیل یا حکمران نے انہیں اس زبان میں جواب نہیں دیا تھا۔
 
جی سارے اخباروں اور چینلز نے غلط خبر لگائی اور سنائی ہے - آپ کے اے آر وائی نے بھی غلط خبر لگائی ہے جو نون لیگ کے خلاف اور پی ٹی آئی کے حق میں ہے کئی سالوں سے - آپ کے لیڈر کو تو شیخ رشید تانگہ پارٹی کہتا تھا - دو ہزار دو کے الیکشن سے پہلے تو کہیں اور سے جیتنا تو دور اپنے حلقے میں ضمانت ضابط ہوتی تھی - فوج آگے نہ لاتی تو آج بھی تانگہ پارٹی ہی ہوتی - سعودیہ کے ساتھ اچھے تحلقات ہیں اتنا جھوٹ تو نہ بولو اچھے ہوتے تو نواز کی بجاۓ خان کو شاہی مہمان بناتے - دونوں ہی سابقہ وزیر اعظم ہیں - محمد بن سلمان تو خان سے نفرت کرتا ہے - آخری بار جب ملنے گیا تو محمّد بن سلمان نے جان کر اسے ساڑھے تین گھنٹے باہر بٹھائے رکھا تب وزیر اعظم بھی تھا - اس سے جہاز واپس بلا لیا کہ جاؤ کمرشل فلائٹ میں ذلیل ہو -اس سے زیادہ بے عزتی کیا ہو گی - برطانیہ کا دو بار سرکاری دورہ ارینج کیا دونوں بار کینسل کیا جس سے برطانیہ ناراض ہوا - وجہ یہ تھی کہ پنکی پیرنی نہیں چاہتی تھی کہ یہ اپنے بیٹوں اور سابقہ بیوی سے ملے ، پانچ سال ہو گئے نہ بیٹوں کو بلایا نہ خود ملنے گیا وجہ پنکی پیرنی - سی پیک سست کیا پھر کھلے عام کہا چین نے ہمیں مہنگے قرض دئے چین نے بلایا وہاں ثابت نہیں کر سکا جبکہ نواز فیملی سے ان کے آئیڈیل تھلقات ہیں - امریکہ سے برے تحلقات کی لمبی کہانی ہے اب ان کی منتیں کر رہا ہے مگر وہ نہیں مان رہے - کہاں تک سنوں گے کہاں تک سنائیں -
 
تانگہ پارٹی ہو یا سائیکل پارٹی ، اپنی مرضی کی پارٹی بنائی ، اپنا جھنڈا دیا، اپنا نام دیا، اپنا نعرہ دیا اور اسے سارے ملک مین پھیلایا نہ کہ جرنیلوں کی مدد سے بنی بنائی مسلم لیگ کو اہنے نام کر لیا۔۔

یہ شاہی مہمان کے ڈرامے کسی اور کو سناؤ ۔۔ گنجے اور اسکی کذاب بیٹی کا کسی شاہی عہدے دار سے ملاقات کی کوئی نئی ویڈیو یا تصویر تو شیئر کرو؟

امریکہ سے تو گنجے یا زرداری کے تعلقات اسلیے ہوتے ہیں کیونکہ یہ لوگ امریکی غلامی کو اپنا فخر سمجھتے ہیں اور امریکہ کے بل بوتے پہ آرمی پہ بھونکتے ہیں اور امریکہ کے ذریعے آرمی سے ڈیل بھی کر لیتے ہیں۔