RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
انناس اور گاڑی تو ٹھیک ہے -- گھڑیوں کی چوری تو عمران خان نے کی ہےانناس ،بی ایم ڈبلیوگ،گھریاں، سیلاب زدگان کا مال موٹروے کی کمیشن کھانے کے بعد کرپٹ گل فیملی حج کو چلی صرف دلپشوری کے لیے![]()
اور سیلاب زدگان کا تو سارا کا سارا صدقہ ڈکار گیا ہے یار - کوئی پتا ہے کہاں لگایا ہے اس نے یہ سارا صدقہ
Imran held 3 telethon campaigns to raise funds. Amount PTI claims they received:
1st : Rs 5.22Bn
2nd : Rs 5.1Bn
3rd : Rs 3.57Bn
Total: Rs 13.89Bn