نو مئی مقدمات:شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1360909_2874451_smq_updates.jpg


انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد عدالت نے پولیس کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت شاہ محمود قریشی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتی ہے، تفتیشی افسر نے شاہ محمود قریشی کا 30 دن کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگا تھا۔

تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ تفتیشی افسر نے شاہ محمود قریشی سے متعلق کیسز پر پیشرفت رپورٹ پیش نہیں کی، تفتیشی افسر نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کا موبائل فون ریکور کرنا ہے۔

عدالتی فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے وکیل کے مطابق گرفتاری کے وقت موبائل فون پولیس نے لیا تھا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی پر لاہور میں درج مقدمات کا چالان بھی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔

Source
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ایک سابق وزیرخارجہ پر بے بنیاد مقدمے بنا کر پولیس والے ریمانڈ مانگتے ہیں اور کرپٹ شرابی ججز اپنے آقاؤں کے اشاروں پر ناچ کر ان کو ریمانڈ پر درندوں کے حوالے کر دیتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے ہزاروں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مرد و خواتین جیلوں میں سڑ رہے ہیں اور ہمارے ریاست کو کوئی پرواہ نہیں ان حالات میں بھی اگر عوام ان تمام درندوں کا گلی محلوں میں احتساب نہیں کرتی تو یہ قوم واقعی اس سلوک کی مستحق ہے چور ڈاکو اس ریاست پر قابض ہیں اور پولیس اور فوج کے بندے سرکاری گاڑیوں کو استعمال کر کے ڈاکے ڈالتے ہیں اور عوام خاموش ہے اگر رجیم چینج کے بعد شروع ہونے والے ظلم و بربریت اور چنگیزیت کے بعد پچاس سو حرام زادے پھڑکا ئے ہوتے تو ان کی ہمت نہ ہوتی کہ گھروں میں گھس کر خواتین کی بے حرمتی کرتے لوگوں کے کاروبار تباہ کرتے
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
اگر رجیم چینج کے بعد شروع ہونے والے ظلم و بربریت اور چنگیزیت کے بعد پچاس سو حرام زادے پھڑکا ئے ہوتے تو ان کی ہمت نہ ہوتی کہ گھروں میں گھس کر خواتین کی بے حرمتی کرتے لوگوں کے کاروبار تباہ کرتے
Agar poori PTI na ahal hai, then why don't you kill 40-50 people yourself...

Yahan beth kar khusron ke tarah ro kyun rahe ho?!?
 

Back
Top