نو مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا کیس،عدالت کی حکومت کو 2 آپشنز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا کیس، سپریم کورٹ کا سپیشل پراسیکیوٹر کو 2 نکات پر ہدایات لینے کا حکم،ضمانت منسوخ کرنے کے بجائے 3 ماہ میں فیصلے کا حکم دے دیتے ہیں، ٹرائل کورٹس کو پابند کریں گے کہ ہر 15 دن بعد ہائی کورٹ کو پیشرف رپورٹ جمع کرائے، چیف جسٹس یحیحیٰ آفریدی، سماعت 11:30 بجے تک ملتوی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1909117930060800342
سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا کیس

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سپیشل پراسیکیوٹر کو دو نکات پر ہدایات لینے کا حکم دے دیا

ضمانت منسوخ کرنے کے بجائے تین ماہ میں فیصلے کا حکم دے دیتے ہیں۔ٹرائل کورٹس کو پابند کریں گے کہ ہر 15 دن بعد متعلقہ ہائی کورٹ کو پیشرف رپورٹ جمع کرائیں۔چیف جسٹس یحیحی آفریدی

کیس کی سماعت ساڑھے 11 بجے تک ملتوی
https://twitter.com/x/status/1909125434698035443


https://twitter.com/x/status/1909233980538335567

https://twitter.com/x/status/1909312970737528931
 
Last edited by a moderator:

Back
Top