پچاس سال سے پاکستان کی فوجی صلاحیت کراۓ کے سپاہیوں جیسے رہ گئی ہے۔ اس کی پروفیشنل ٹرینگ اور قابلیت ہر سوال اٹھ رہے ہیں ۔ یہ بڑی طاقتوں کی لڑائی میں مدد کرنے پر مال کھانے کی عادی ہو چکی۔ فوجی معیشت پر سوالیہ نشان ہیں ان کے اندرون ملک اثاثہ جات اور پلاٹون کی لوٹ کھسوٹ انُکی صلاحیتوں کو زنگ لگا چکی۔ حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ اور سیاسی شعبدہ بازیاں اور اقتدار پر کنٹرول کی ہوس نے اس کو عوامُکے مقابل کھڑا کردیا۔ اب اس کے مقابلے پر بیرونی دشمن نہیں بلکہ اندرونی محاذ کو فوج کرنا ہے۔
ہرتین چار سال کے بعد سیاسی نظام کو اتھل پتھل کر کے اپنے ذاتی مفاد کےُلیے ملک کی ترقی و سلامتی کو داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ بھٹو کو بےگناہ پھانسی پر چڑھایا۔۔ مشرف نے ملک کو دہشت گردی میں جھونک دیا جبکہ حافظ اور حاجی کی جوڑی نے کور کمانڈر گھر پر خود حملہ کروایا اور آگ لگائی تاکہ امریکی ایجنڈا کو پورا کرسکے۔ ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے اس بیل کو نکالنا ضروری ہے جو باڑ کو کھا جاۓ۔۔۔۔

- Featured Thumbs
- https://quickpoliticx.com/wp-content/uploads/2023/05/GHQ.jpg
Last edited by a moderator: