نو مئی والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں :انصار عباسی

battery low

Minister (2k+ posts)
9مئی کے ذمہ داروں کے متعلق کسی رعایت کا کوئی چانس نظر نہیں آتا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منتخب ہوتے ہی قومی اسمبلی میں جو تقریر کی اُس میں اگرچہ اُنہوں نے مفاہمت کی بات کی، چاروں صوبوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی کا اعادہ کیا لیکن9 مئی کے حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ان واقعات میں ملوث عناصر کو سزائیں ضرر ملیں گی۔

اُنہوں نے کہا کہ جو ان واقعات میں ملوث نہیں تھے اُن کو کوئی گزند نہیں پہنچائی جائے گی لیکن شہیدوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو ضرور سزا دی جائے گی۔ گزشتہ روزآرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں دوسرے معاملات کے علاوہ 9مئی کے واقعات پر بھی بات ہوئی اور اس عہد کو دہرایا گیا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں، شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو یقینی طور پر قانون اور آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

فوج کے ٹاپ کمانڈرز کی اس کانفرنس میں یہ بھی کہا گیا کہ9 مئی کے حوالے سے مسخ شدہ اور غلط معلومات پھیلانے کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بالکل بے سود ہیں جو صرف مذموم سیاسی مفادات کے حصول کیلئے منظم مہم کا حصہ ہیں، تاکہ 9 مئی کی گھناؤنی سرگرمیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق فورم نے بعض مذموم عناصر کی جانب سے معاشرے میں مایوسی اور تقسیم ڈالنےکیلئے پھیلائی جانے والی منظم جھوٹی اور جعلی خبروں پر تشویش کا اظہا ر کیااور عوام پر زور دیا کہ وہ مثبت اور متحد رہیں اور ملک کی تعمیر و ترقی میں دل و جان سے حصہ لیں۔

پہلے وزیراعظم اور پھر کور کمانڈرز کی طرف سے9 مئی کے حوالے سے جو کہا گیا اُس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ نہ نئی حکومت اور نہ ہی فوج9 مئی کے حوالے سے کسی قسم کی رعایت اور نرمی برتنےکیلئے تیار ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے دوسرے کئی رہنماوں جن کو 9مئی کے مقدمات کا سامنا ہے، اُن کے لیے مشکلات کم ہونے والی نہیں۔

انتخابات میں تحریک انصاف کو جو مینڈیٹ ملا اُس کے بعد پی ٹی آئی کے کئی رہنما جو پہلے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ڈر سے چھپتے پھر رہے تھے اُن میںسے اکثر ،خصوصاً جو انتخابات جیت چکے، وہ سامنے آ گئے۔ کسی کی گرفتاری نہیں کی گئی بلکہ خیبر پختون خوا میں9 مئی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ بھی بن گئے۔ اپنے انتخاب کے بعد امین گنڈاپور نے اپنی تقریر میں پولیس اور انتظامیہ کو یہ وارننگ دی کہ سات دن کے اندر اندر9 مئی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے تمام بے گناہ افراد کے کیس ختم کیے جائیں ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائیں ۔ اس سے یہ تاثر ملا کہ9 مئی کے مسئلہ پر کوئی نرمی کھائی جا رہی ہے۔

تاہم اس تاثر کو وزیراعظم اور فوج نے رد کر دیا۔ دوسری طرف عمران خان اور اُن کےپارٹی رہنماوں کا کہنا ہے کہ9 مئی تو دراصل تحریک انصاف کے خلاف سازش تھی۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دوسرے رہنما بشمول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تو مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ9 مئی کے واقعات پر کمیشن بنائے۔

پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو نے بھی کمیشن بنانے کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوے سوال اُٹھایا ،کیا تحریک انصاف کمیشن کے فیصلے کو مانے گی؟ اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے لیکن انصاف کا تقاضہ یہی ہے کہ جو لوگ9 مئی کے واقعات میں واقعی ملوث تھے اُن کے خلاف تو مقدمات چلائیں لیکن اگر کوئی بے قصور ان مقدمات میں جیلوں میں بند ہے یا اُس کے خلاف ایف آئی آر درج ہے تو اُس کے خلاف ایسے کیس ختم کیے جانے چاہئیں۔ جہاں تک کمیشن بنانے کے مطالبےکی بات ہے تو میرے خیال میں9 مئی کے واقعات پر کمیشن ضرور بنایا جائے لیکن تحریک انصاف سے پہلے یہ کمٹمنٹ لی جائے کہ کمیشن جو بھی فیصلہ کرے گا،وہ عمران خان اور تحریک انصاف کو قبول ہو گا۔

Source

https://twitter.com/x/status/1765672221282820508
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Ansar Abbasi ko Sahna 9 May ka Judge laga dain . Iss Ulu k pathay k pass zara sa b time nahi k 8 feb ke bogus election per b bat keray oar bataey k kis tarah Pakistan k logo ka votes rato rat tabdeel ker dia gaya . NA Iss k pass time hey k likhay k kis tarah dunia ka top 10 percent criminal dobara mualk ka sadar banay ja raha hey . Yeh banda sahi bolnay say bht dur hey kis nay 9 May k bad CCTV Cams utar ker gayib kiay !!!!!!??????

Ansar Abbasi tu yeh bata k Shahbaz shareef Bogus prime minister hey k nahi ?

Kia PTI ka mandates churi kia k nahi ? kis nay kia ? sab bata agar tu muslim hey charey per dhari hey teri . such bol aaj bata qom ko kiya fraud hoa pakistanio k sath?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لو بھئ نو مئی والوں نے اسکی ماں کو بھی چ۔۔ دیا تھا اس لئے یہ فالس فلیگ کرنے والوں کا پالتو کتا پھر اپنی ماں چ۔۔۔ آگیا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اوئے گشتی دیا پترا کس نے کس سے رعایت مانگی ہے یدی نیا کس نے کس کنجر حرام زادے گشتی زادے سے رعایت مانگی ہے مانگنے والے اور جس حرام زادے سے رعایت مانگی گئی اس کنجر کا نام تو بتا۔ بھونکنے والے کتے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
9 May ki jub kabhi independent inquiry hui to jis ne plan kia, jinho ne sahoolat-kari ki sub saamney aaein, Pakistan mein hota yehi hay keh jis pe aik dafa ilzaam daal dia bus usi ko ragro, 9 May pe jo kuch hua wo PTI jaisi party kabhi nahi kar sakti, aik simple protest march rokney kay liey hazaro police waley laga diey jaatrey hain to 9 May ko aik sipahi, aik fouji tuk corpe commander house kihifazat kay liey nahi tha, waisey hi GHQ mein har kisi ko jaaney dia gia, ager itna hi asaan hay GHQ mein ghusna to India kub ka GHQ mein ghus kar sub kuch utha kar lay jata, ye sub plan in ka apna tha aaj nahi to kal ye saabit ho jay ga, Haq or sach ziada dair tuk nahi chhupta, logo ko hamesha kay liey bewaqoof banana mumkin nahi
9 May ka bahana bana kar jo zulm awaam pe kia gia us ka hisaab dena hoga, aaj nahi to kal koi na koi hisaab lainey wala aa hi jay ga
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
8th Feb walay Pakistan ke Gaddaar hai - unkay khilaaaf Article 6 ki Karwai honi chahye
اور نو فروری سے لے کر فارم فورٹی سیون والوں کو نشان حیدر ملنا چاہے اور آٹھ فروری اور نو مئی والوں کو پھانسی
اور وہ پھانسی بھی ڈھاکہ پلٹن میدان میں ہو اور جلاد اپنی خاکی پتلون اتار کر پھانسی دے تاکہ ملک میں امن و امان ہوجائے جیسے مشرقی پاکستان میں چند زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں غداروں نے کیا
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Company is trying hard to convince through this type of generalist to awam 9 May ka afsana.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
9مئی کے ذمہ داروں کے متعلق کسی رعایت کا کوئی چانس نظر نہیں آتا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منتخب ہوتے ہی قومی اسمبلی میں جو تقریر کی اُس میں اگرچہ اُنہوں نے مفاہمت کی بات کی، چاروں صوبوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی کا اعادہ کیا لیکن9 مئی کے حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ان واقعات میں ملوث عناصر کو سزائیں ضرر ملیں گی۔

اُنہوں نے کہا کہ جو ان واقعات میں ملوث نہیں تھے اُن کو کوئی گزند نہیں پہنچائی جائے گی لیکن شہیدوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو ضرور سزا دی جائے گی۔ گزشتہ روزآرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں دوسرے معاملات کے علاوہ 9مئی کے واقعات پر بھی بات ہوئی اور اس عہد کو دہرایا گیا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں، شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو یقینی طور پر قانون اور آئین کی متعلقہ دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

فوج کے ٹاپ کمانڈرز کی اس کانفرنس میں یہ بھی کہا گیا کہ9 مئی کے حوالے سے مسخ شدہ اور غلط معلومات پھیلانے کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بالکل بے سود ہیں جو صرف مذموم سیاسی مفادات کے حصول کیلئے منظم مہم کا حصہ ہیں، تاکہ 9 مئی کی گھناؤنی سرگرمیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق فورم نے بعض مذموم عناصر کی جانب سے معاشرے میں مایوسی اور تقسیم ڈالنےکیلئے پھیلائی جانے والی منظم جھوٹی اور جعلی خبروں پر تشویش کا اظہا ر کیااور عوام پر زور دیا کہ وہ مثبت اور متحد رہیں اور ملک کی تعمیر و ترقی میں دل و جان سے حصہ لیں۔

پہلے وزیراعظم اور پھر کور کمانڈرز کی طرف سے9 مئی کے حوالے سے جو کہا گیا اُس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ نہ نئی حکومت اور نہ ہی فوج9 مئی کے حوالے سے کسی قسم کی رعایت اور نرمی برتنےکیلئے تیار ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے دوسرے کئی رہنماوں جن کو 9مئی کے مقدمات کا سامنا ہے، اُن کے لیے مشکلات کم ہونے والی نہیں۔

انتخابات میں تحریک انصاف کو جو مینڈیٹ ملا اُس کے بعد پی ٹی آئی کے کئی رہنما جو پہلے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ڈر سے چھپتے پھر رہے تھے اُن میںسے اکثر ،خصوصاً جو انتخابات جیت چکے، وہ سامنے آ گئے۔ کسی کی گرفتاری نہیں کی گئی بلکہ خیبر پختون خوا میں9 مئی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ بھی بن گئے۔ اپنے انتخاب کے بعد امین گنڈاپور نے اپنی تقریر میں پولیس اور انتظامیہ کو یہ وارننگ دی کہ سات دن کے اندر اندر9 مئی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے تمام بے گناہ افراد کے کیس ختم کیے جائیں ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائیں ۔ اس سے یہ تاثر ملا کہ9 مئی کے مسئلہ پر کوئی نرمی کھائی جا رہی ہے۔

تاہم اس تاثر کو وزیراعظم اور فوج نے رد کر دیا۔ دوسری طرف عمران خان اور اُن کےپارٹی رہنماوں کا کہنا ہے کہ9 مئی تو دراصل تحریک انصاف کے خلاف سازش تھی۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دوسرے رہنما بشمول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تو مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ9 مئی کے واقعات پر کمیشن بنائے۔

پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو نے بھی کمیشن بنانے کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوے سوال اُٹھایا ،کیا تحریک انصاف کمیشن کے فیصلے کو مانے گی؟ اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے لیکن انصاف کا تقاضہ یہی ہے کہ جو لوگ9 مئی کے واقعات میں واقعی ملوث تھے اُن کے خلاف تو مقدمات چلائیں لیکن اگر کوئی بے قصور ان مقدمات میں جیلوں میں بند ہے یا اُس کے خلاف ایف آئی آر درج ہے تو اُس کے خلاف ایسے کیس ختم کیے جانے چاہئیں۔ جہاں تک کمیشن بنانے کے مطالبےکی بات ہے تو میرے خیال میں9 مئی کے واقعات پر کمیشن ضرور بنایا جائے لیکن تحریک انصاف سے پہلے یہ کمٹمنٹ لی جائے کہ کمیشن جو بھی فیصلہ کرے گا،وہ عمران خان اور تحریک انصاف کو قبول ہو گا۔

Source
Yeh Abdula bin Abi 2.0 aik bharwagiri ka ustad ha wasay. Blackmailer threatening pos.
 
Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk