نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسر نوکری سے فارغ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو بات تم لوگوں کو سمجھ نہیں آ رھی وہ یہ ہے کہ اس افسروں کو نوکری سے نکالنے کی وجہ تنصیبات پر باندروں کے حملے کو رکنے کے لئے کچھ نہ کرنا ہے
اس کا مطبل ہے اگلے افسروں کو ان بوجوں کو سدیاں سدیاں گولیاں مارنے کی اجازت ہے

☹️ ☹️ ☹️ 🐒
حملہ روکنے کے لئے کیا اتنظامات کئے گئے تھے؟
افسران کے کوائف کی تفصیل یا پھر پریس کانفرنس ہی کروا دیتے
 

Bubblemoon

Voter (50+ posts)
اِب تو یقین ہو گیا ہے کہ اِن جنریلوں کی بہت ساری گندی وڈیوز ہے مریم اور نواز شریف کے پاس تب ہی تو ملک ہی داؤ پر لگا دیا ہے اِنھوں نے ۔آج کی پریس کانفرس بھی سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے کو کی گئی ہے
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
The army of a country is supposed to defend the country and not interfere in the internal affairs of the country. But Pakistan’s army has crossed that line many times. And time has proven that it was due to the personal agenda of the few.

There are many questions about May 9 incident. However, a day after the incident, the army as well as civilian agencies knew exactly who was involved and wanted to run kangaroo trials to punish whoever they want to.

And that begs the question if they knew who was where then where the hell have these agencies and the army been for 7+ hours while all this happened in Lahore?

The establishment should not ride on the sacrifices of jawans.
If it is going to play the game this way then one can also say that
the establishment is responsible
for the May 9 incident.

Establishment must prove that it is not
responsible for May 9 incident.


For sanity to prevail, the May 9 incident must be investigated by a Supreme Court judge and all those who are responsible must be punished.


 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک لیفٹیننٹ جنرل کو عہدے سے برخاست کر دیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بریکنگ نیوز: پاک فوج نے اپنے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملٹری کورٹس میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

3 میجر جنرلز اور 7 بریگیڈیئرز کے خلاف سخت تادیبی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر



نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت فوج کے 3 افسروں کو نوکری سے فارغ کر دیا، فوجی ترجمان
https://twitter.com/x/status/1673292782373335041
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Correct your actions, people minds will automatically change about you.
Remember that any Mutiny and rebellion within ARMY will change the sides and you will be in Jail forever. You are supporting the PDM and on wrong side of history.
You are worse than Indian Army, May ALLAH crush you Gaddar Generals, amin.

If you cannot correct your actions like a civilized army, then wait for a new Generation to grow in next 25 years and teach them daily about your false heroic stories to respect you.
Till than Pakistani public is looking for Muhammad Bin Qasim to save the nations-women being raped by you!

Pakistan Army Zindabad!
PDM Generals Murdabad!
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
chor ki dari me tinka.. SC me military court ke bare me faisla ana hai or odhar se aj DGISPR ki press conference hoti hai.. matlab saf zahir hai.. inho ne SC ko blackmail karana hai
 

Kam

Minister (2k+ posts)
There was unrest in the army and nation. ISI and military has planned this to ensure Asim grip.
In this way, he got a chance to wipe out his opponents.
This is it. Nothing else
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
pakistan-army-doesn-t-have-any-leaning-towards-any-political-party-claims-dg-ispr-1682436968-7201.jpg

جی میں آپ کی بات سمجھ گیا

ترجمان افواج پاکستان جناب میجر جنرل احمد شریف صاحب میں آپ کی بات سمجھ گیا​

سادہ لفظوں میں آپ یہی پیغام دینا چاہتے تھے ناں​

ہم نے اپنی طرف سے گند صاف کرکے ٹھکانے لگا دیا ہے، اب آپ کی طرف آ رہے ہیں​

، اجازت کی ہمیں ضرورت نہیں بس اطلاع دینا تھی​

ہم نے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لی ہے اب ڈانگ لیکر آپکی طرف آرہے ہیں​

لہذا اب ان افراد کی واری ہے جنہوں نے ہمارے افسران کو ویسے ہی ورغلایا​

جیسے ایک نشئی نے 30 سالہ چلی چلائی ،ٹھکی ٹھکائی جنانی کو ورغلایا​

اور عدت میں چن چڑھایا تھا​

 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
‏آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ :

١ - جو ہم کہہ رہے ہیں وہ حقائق ہیں. جو ایک سیاسی جماعت کہہ رہی ہے وہ من گھڑت باتیں ہیں۔

٢ - ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں لیکن ہم دکھائیں گے نہیں

٣ - جن فوجی افسران کو سزائیں دی گئیں وہ غیر ارادی طور پر کوتاہی کے مرتکب ہوۓ لیکن سیاسی جماعت نے باقاعدہ سازش کی۔

٤- جو پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں انکے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی. اس سوال کا جواب ہم گول مول کر رہے ہیں.

٥- اس پریس کانفرنس میں جہاں جہاں حاضر سروس فوجیوں کا ذکر آیا وہاں غیر ارادی کا لفظ استعمال ہوا اور بار بار ہوا۔ لہذا جو ہم کرتے وہ ہمیشہ غیر ارادی ہوتا ہے لیکن آپ جو کرتے ہیں وہ سازش ہوتی ہے.

٦ - جو ہم کرتے ہیں اور کریں گے وہ عوام کی خواہش ہے اور جو آپ کرتے ہیں اس میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں.

ایک جملے میں خلاصہ:

" جس کی لاٹھی اس کی بھینس " پہلے بھی , اب بھی اور آئندہ بھی.

"پاکستان زندہ باد" بلکہ "پاکستان زندان آباد"​
 

Back
Top