نکاح کیلئے ختم نبوتﷺ کے حلف والا فارم استعمال کیا جائے:وزیراعلیٰ پنجاب

CM-nikha-fm.jpg

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہیں کارکردگی دکھانا شروع کردی، نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی،بیان میں کہا گیا کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا۔

بیان میں کہا گیا کہ نکاح رجسٹراروں کو ختم نبوتؐ کے حلف نامے والے نئے فارم دیے جائیں،نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ پر ایمان کاحلف شامل ہونے پرقوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجان نے واضح کردیا کہ نکاح رجسٹراروں کو نئے فارم نہ دینے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہوگی اور نئے فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

ts_rana

Minister (2k+ posts)
واہ واہ واہ، کیا ہی زبردست اقدام ہے ۔ اب ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔ اس سے پاکستان کرپشن سے بالکل پاک ہوجائے گا۔ معاشی طور پر پاکستان کی رفتار انتہائی تیز ہوجائے گی۔ ملک کی عدالتیں انصاف فراہم کرنا شروع کردیں گی۔ ملک کی پولیس اور دیگر بیوروکریٹ رشوت لینا چھوڑ دیں گے۔ گویا کہ ایک یہی اقدام پاکستان کی ہر طرح کی ترقی کا باعث بنے گا۔ وہ اعتبار اور اعتماد جو کسی ادارے کو کسی دوسرے ادارے پر نہیں ہے وہ بھی اسی سے بحال ہوگا۔ جھوٹ ، منافقت، ملاوٹ ، چور بازاری سب ملک سے ختم ہوجائے گا اور ملک ترقی کی شاہراہوں پر ایسے بھاگے گا کہ کسی سے پکڑا نہیں جائے گا۔ شاباش پرویز الہٰی۔
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)

بڑی تکلیف ہوئی تجھے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
بڑی تکلیف ہوئی تجھے

خدا تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ ۔۔۔ ان کے دلوں میں مرض ہے اور ہم نے ان کو مرض میں اور بڑھا دیا۔ مجھے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔ تکلیف جن کو تھی ان کی تکلیف میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
خدا تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ ۔۔۔ ان کے دلوں میں مرض ہے اور ہم نے ان کو مرض میں اور بڑھا دیا۔ مجھے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔ تکلیف جن کو تھی ان کی تکلیف میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
برطانیہ, جرمنی, کینیڈا آپ لوگوں کے لئیے کھلا ہوا ہے اور ہر قسم کی مالی امداد بھی مہیا ہے اپ سب لوگ پاکستان چھوڑ دو کیونکہ پاکستان اپ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتا ایسے ملک میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
برطانیہ, جرمنی, کینیڈا آپ لوگوں کے لئیے کھلا ہوا ہے اور ہر قسم کی مالی امداد بھی مہیا ہے اپ سب لوگ پاکستان چھوڑ دو کیونکہ پاکستان اپ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتا ایسے ملک میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں

لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کا اختیار کس مذہب نے آپ کو دیا ہے ؟؟ قرآن تو ایسا سلوک کسی سے کرنے کا نہیں کہتا۔ کینیڈا، امریکہ ، جرمنی یا پاکستان سب خدا تعالیٰ کا ہے اور ان سب ملکوں کا خالق خدا ہی ہے ۔ اور جن ملکوں کا حوالہ آپ دے رہے ہیں وہاں احمدیوں سے زیادہ مسلمان بستے ہیں ۔ اس لئے آپ سے گذارش ہے لوگوں کو جینے دیں ۔ اگر کسی کا عقیدہ آپ کے عقیدے سے مختلف ہے اور آپ اس کو غلط سمجھتے ہیں تو مرنے کے بعد بھی ایک زندگی ہے ۔ اور وہاں خدا تعالیٰ نے انہی بنیادوں پر جنت اور جہنم کے فیصلے کرنے ہیں ۔ فیصلہ اسی کو کرنے دیں جس کے قبضہ قدرت میں سب کی جان ہےاور سب فیصلہ کرنے والوں میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے ۔ لا اکراہ فی الدین یعنی دین میں کوئی جبر نہیں ہے۔ جب خدا کہتا ہے کہ جبر نہ کرو تو ہمیں بھی اس بات کو تسلیم کرنا چاہئے۔ باقی ہر کسی کی مرضی کہ وہ کیا سمجھتا ہے ۔
 
ایک سادہ اور مفید مشورہ دیا تھا لیکن اس پر بھی تم نے تقریر کر دی. چلو رہو پاکستان میں, وہاں کے قانون کے مطابق رہنا پڑے گا
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ایک سادہ اور مفید مشورہ دیا تھا لیکن اس پر بھی تم نے تقریر کر دی. چلو رہو پاکستان میں, وہاں کے قانون کے مطابق رہنا پڑے گا
میرا مشورہ زیادہ مفید ہے کہ خدا تعالیٰ کے قانون سے ہٹ کر قانون نہ بناؤ ورنہ جس عذاب مسلسل سے پاکستان دوچار ہے یہ سلسلہ طویل ہوتا جائے گا۔
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مشورہ زیادہ مفید ہے کہ خدا تعالیٰ کے قانون سے ہٹ کر قانون نہ بناؤ ورنہ جس عذاب مسلسل سے پاکستان دوچار ہے یہ سلسلہ طویل ہوتا جائے گا۔
I'm all for equality and letting everyone live in peace...but I have seen you guys' shenanigans in western countries so I don't consider you guys innocent. Every country got their own laws, some good some bad. Just like how women get unfair advantage in western legal system and I have seen many men destroyed by it. Not much we can do about it because that's how their legal system works. Pakistan considers you guys non-muslim. So that's how it is. Too bad so sad.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
برطانیہ, جرمنی, کینیڈا آپ لوگوں کے لئیے کھلا ہوا ہے اور ہر قسم کی مالی امداد بھی مہیا ہے اپ سب لوگ پاکستان چھوڑ دو کیونکہ پاکستان اپ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتا ایسے ملک میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں

آج قرآن کریم کی ایک آیت کسی احمدی نے اسی طرح کی ایک پوسٹ پر بتائی تھی ۔ سو فیصد یہ نشانی پوری ہوتی ہے ۔ قرآن کریم کی مختلف آیات میں ان نشانیوں کے بارہ میں خدا تعالیٰ بار بار فرماتا ہے کہ عقل رکھنے والوں کے لئے یہ نشانیاں ہیں ۔

وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لِرُسُلِهِمۡ لَنُخۡرِجَنَّكُم مِّنۡ أَرۡضِنَآ أَوۡ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا ۖ فَأَوۡحَىٰٓ إِلَيۡهِمۡ رَبُّهُمۡ لَنُهۡلِكَنَّ ٱلظَّـٰلِمِينَ ١٤

And those who disbelieved said to their Messengers, ‘We will, surely, expel you from our land unless you return to our religion.’ Then their Lord sent unto them the revelation: ‘We will, surely, destroy the wrongdoers.

اور ان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا اپنے رسولوں سے کہا کہ ہم ضرور تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے یا تم لازماً ہماری ملت میں واپس آجاؤ گے۔ تب ان کے ربّ نے ان کی طرف وحی کی کہ یقیناً ہم ظالموں کو ہلاک کر دیں گے۔
 
یار تم بلکل مولویوں کی طرح ہو. ہر بات پر قرآن کی آیات نکال کر لے آتے ہو اور اپنے مطلب کے لئیے استعمال کرتے ہو

میری بات بہت سادہ ہے. ہر ملک کا اپنا قانون ہے جو اکثریت بناتی ہے. ہر ملک کے کچھ قانون کچھ لوگوں کے لئیے اچھے ہیں اور کچھ کے لئیے اچھے نہیں ہیں. اگر جمہوری طریقے سے قانون نہیں بدل سکتے تو پھر ہجرت کرنی پڑے گی. مجھے بھی کینیڈا کے کچھ قانون پسند نہیں ہے لیکن میں بدل نہیں سکتا. اب یا تو میں کہیں اور چلا جاؤں یا پھر برداشت کروں. زور زبردستی تو نہیں کر سکتا, کسی اور ملک جا کر کینیڈا کے خلاف بھونکنے لگ جاؤں
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
برطانیہ, جرمنی, کینیڈا آپ لوگوں کے لئیے کھلا ہوا ہے اور ہر قسم کی مالی امداد بھی مہیا ہے اپ سب لوگ پاکستان چھوڑ دو کیونکہ پاکستان اپ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتا ایسے ملک میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں
کیوں اچھا نہیں سمجھتا؟ وہ ہوتا کون ہے کسی کو کچھ سمجھنے والا
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
When did Qadianis become Pakistan haters? First foreign minister of Pakistan was a Qadiani. Appointed by founder of Pakistan himself, Bughaz Qadiani
Well they don't believe in the last prophethood so they will do anything to change the system according to their way and covertly by spreading hatred and division
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
یار تم بلکل مولویوں کی طرح ہو. ہر بات پر قرآن کی آیات نکال کر لے آتے ہو اور اپنے مطلب کے لئیے استعمال کرتے ہو

میری بات بہت سادہ ہے. ہر ملک کا اپنا قانون ہے جو اکثریت بناتی ہے. ہر ملک کے کچھ قانون کچھ لوگوں کے لئیے اچھے ہیں اور کچھ کے لئیے اچھے نہیں ہیں. اگر جمہوری طریقے سے قانون نہیں بدل سکتے تو پھر ہجرت کرنی پڑے گی. مجھے بھی کینیڈا کے کچھ قانون پسند نہیں ہے لیکن میں بدل نہیں سکتا. اب یا تو میں کہیں اور چلا جاؤں یا پھر برداشت کروں. زور زبردستی تو نہیں کر سکتا, کسی اور ملک جا کر کینیڈا کے خلاف بھونکنے لگ جاؤں
?

یہ حلف نامے جو سائن کروائے جاتے ہیں وہ مذہب کے نام پر ہی ہیں اس لے آیات لگا کر ہی بتانا پڑتا ہے کہ یہ قوانین خلاف اسلام ہیں ۔ قانون اکثریت کی خواہشات پر نہیں اور نہ ہی نفرت کی بنیاد پر بنتے ہیں بلکہ صحیح اور غلط کی بنیاد پر بنتے ہیں ۔ احمدیوں کو اس نکاح نامے کے حلف نامے سے رتی بھر فرق نہیں پڑنا کیونکہ احمدی یہ نکاح نامہ استعمال ہی نہیں کرتے لیکن اس طرح کے کاموں سے معاشرے میں شدت پسندی اور نفرت پھیلتی ہے جو معاشرے کے لئے زہر قاتل ہے۔ پہلے ہی اس کافر اور شدت پسندی کے کھیل سے پچاس ہزار سے زائد لوگ جان کی بازی کھوگئے ہیں ۔