نگران حکومت کا دوسرا روز، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ کریش

dolak1h121.jpg

آج انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 42 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا۔

اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 42 پیسے مہنگا ہو کر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا
https://twitter.com/x/status/1691784537783894438
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا اور ڈالر 302 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج شدید مندی دیکھنے میں آئی اور کاروباری دن کے اختتام پر 419 پوائنٹس کمی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 48146 پر پہنچ گیا۔
psx11h1.jpg

شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

واضح رہے کہ نگران حکومت کے پہلے دو روز میں ڈالر 7 روپے 33 پیسے مہنگا ہوا ہے
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
please don;t blame caretakers. The country has been run by the establishment so they should take the blame. Stop using politicians or caretakers while you enjoy at the back seat.
Why the dollar is crashing? because elites are sending the money outside
 
Kam

Minister (2k+ posts)

Very right. For all the corruption and economic collapse, only military is responsible.
Blaming others is making ourselves fool.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس سارے کا کریڈت جاتاہے جنرل عاصم منیر اور اسکے پالتو کرپٹ جر نیلوں کو