نگران حکومت کا پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نگران حکومت کا پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

نگران وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود کی اپنی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات

ملک میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع کے اہتمام اور وسیع قومی مفاہمت سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مفصل گفتگو کی گئی

https://twitter.com/x/status/1714241181998358978
https://twitter.com/x/status/1714243715894522020
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
F8nI1f7b0AAZe6P
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جیسہ کہ شاید پطرس بخاری نے لکھا کہ ان کو گھڑی مرمت
کرانی تھی بازار گہے ایک دکان کے باہر بہت بڑا گھنٹا
یا گھڑیال لگا ہوا تھا تو وہ گھڑی مرمت کرانے کی غرض سے اندر گئے
اندر گھڑی نا گھڑی نا کوئی مرمت کرنے والے
پوچھنے پر دکاندار نے بتا یا کہ یہاں گھڑیاں مرمت
نہیں ہوتیں تو پطرس بخاری نے پوچھا کہ اگر گھڑیوں کا کام
نہیں ہے تو گھڑی کیوں لٹکائی ؟
دکاندار نے کہا
جناب ہم ختنے کرتے ہیں
اب آپ ہی بتائیے ہم گھڑی کی جگہ کیا لٹکائیں
تو پھر ترازو نہیں تو کیا لٹکایا جائے سپریم کورٹ کے باہر ؟
 

Termitenator

Senator (1k+ posts)
Shafqat Mehmood switched off his mobile phone and barricaded himself in his bed room on May 09 declaring Imran's attack on GHQ as a grave mistake.

Now, no one is left in PTI except him so he has come out of his bedroom 🤣🤪😜😄😁😆😀😝😝😂
 

Back
Top