Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ ہوا میں تیر چلاتے رہیں گے تو ہم آسمان کی طرف دیکھتے رہیں گے، چیف جسٹس
نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
اگر صوبائی اسمبلی 6 ماہ میں تحلیل ہو جائے تو کیا ساڑھے چار سال نگران حکومت رہے گی،جسٹس اعجاز الاحسن۔۔!!!
اگر صوبائی اسمبلی چھ میں تحلیل ہو جائے تو کیا ساڑھے چار سال نگران حکومت ہی رہے گی ؟ساڑھے چار سال قومی اسمبلی کی تحلیل کا انتظار کیا جائے گا،؟ جسٹس اعجاز الاحسن
ساڑھے چار سال نگران حکومت ہی متعلقہ صوبے میں کام کرے گی, سجیل سواتی
آئین میں کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت چھ ماہ اور نگران حکومت ساڑھے چار سال رہے، چیف جسٹس
وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ کے پاس اسمبلی تحلیل کرنے کی ویٹو پاور ہے، وہ جب چاہیں اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں، جسٹس منیب اختر
انتخابات تاخیر کا شکار ہوں تو منفی قوتیں اپنا زور لگاتی ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
عوام کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع ملنا چاہئے، الیکشن کمیشن کب کہے گا کہ اب بہت ہو گیا، انتخابات ہر صورت ہونگے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SxBGmMq/ija.jpg