نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1729117597734731873
لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی،جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔۔۔!!!

نگران وزیراعظم کی تقرری 90روز کی مدت مکمل ہونے کے بعد غیر موثر ہوچکی ہے درخواست گزار
15نومبر کو نگران وزیراعظم کی مدت مکمل ہوچکی ہے درخواست گزار
آئینی طور پر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم نہیں رہے درخواست گزار
نگران وزیراعظم کی مدت میں الیکشن کمیشن یا کسی آئینی عدالت نے توسیع نہیں کی درخواست گزار
عدالت نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرے استدعا
https://twitter.com/x/status/1729116456275865649
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Donald Trump Thank You GIF by UFC
 

Back
Top