نگران وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھادئیے

mual1l11s.jpg

گرشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے ملاقات ہوئی کی، وزیراعظم نے سید محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پروزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا امید ہے آپ اپنی ذمہ داری آئین کے مطابق احسن طریقے سے سر انجام دینگے اور الیکشن کے عمل کو غیر جانبدارانہ اور شفاف بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اوریامقبول جان نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کیا ایسا شخص منصفانہ الیکشن کروا سکتا ہے جو ایک پارٹی کے سربراہ کو اس کے دفتر میں جا کر مل رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1618442407707807744
اکرم راعی کا کہنا تھا کہ رجیم چینج آپریشن کے سب کردار عوام کے سامنے اتنے ننگے ہو چکے ہیں کہ جو پہلے چھپ کر ملتے تھے، اب وہ ڈنکے کی چوٹ پر ملتے ہیں۔ اب انہیں سب کے سامنے ملتے ہوئے ذرہ برابر شرم بھی محسوس نہیں ہوتی۔
https://twitter.com/x/status/1618447812752203778
عمرستی نے ایک تصویر شئیر کی جس میں محسن نقوی آصف زرداری کیساتھ کھڑے ہیں اور میڈیا سے اپنا چہرہ چھپارہےہیں جبکہ دوسری طرف وہ لندن میں ن لیگی رہنماؤں کے ساتھ نوازشریف سے ملاقات سے واپس آرہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1618297443761942529
طارق نے کہا کہ لوکرالو منصفانہ الیکشن
https://twitter.com/x/status/1618464683404709888
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ نگران وزیر اعلیٰ زرداری کا بچہ
https://twitter.com/x/status/1618287137467793412
فیضان سلیم نے تبصرہ کیا کہ ہم آپ کو کچھ نہیں کرنے دیں گے۔ پیغام باطل اور واضح ہے ہم آپ کو الیکشن میں کچھ نہیں کرنے دیں گے۔ ہم اپنے حقوق کے لیے لڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1618285575106342912
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
His affiliation with the corrupt PDM beggars and their handlers is an open secret. Corrupt PDM beggars have always played a fixed match.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jiska (Awaam) pakistan hai aur jo log waqai is mein rehtey hain ab wahi is ko bacha sakein to bacha lein, warna ("rah gaya sirf Pak, rooh e Pakistani na rahi")
 

Back
Top