نگران پنجاب حکومت کا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں نہ کرنے کا فیصلہ؟

jail-bharo-nigram-govt.jpg

نگراں حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک ناکام بنانے کے لئے اقداما اٹھالیا, رضاکارانہ گرفتاری دینے والے کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

پی ٹی آئی کارکن اور رہنما قانون کے خلاف جائیں تو گرفتار کیا جائے گا،اجلاس میں چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سمیت دیگرحکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر مشاورت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کارکن اور رہنما قانون کے خلاف جائیں تو گرفتار کیا جائے گا۔حکومت نے رضاکارانہ گرفتاری دینے والے کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نگران حکومت نے میانوالی اور ڈیرہ غازی خان کے جیل حکام کو الرٹ رہنے اور امن و امان کی صورت حال کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات کی۔
پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز 22 فروری کو لاہور سے ہوگا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بدھ سے ملک بھر میں جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا,زمان پارک سے ویڈیو لنک خطاب میں سابق وزیراعظم نے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بدھ سےجیل بھرو تحریک شروع کرنے جارہے ہیں، کارکنان تیاری کریں،جیل بھرو تحریک کو لاہور سے شروع کررہےہیں اور ہرگزرتےدن کیساتھ بڑے شہروں سےجیل بھریں گے۔

انہوں نے کہا کہ خوف کے بت توڑدیں اور اپنے حق کیلئےآگےبڑھیں، آج بھی یہ ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہم ڈریں گےنہیں،جیل سےہمیں کوئی ڈرا نہیں سکتا، ہم جیل بھردیں گےاور ان کا شوق پورا کردینگے۔

وزیر آباد حملے سے متعلق عمران خان نے کہا تھا کہ نگراں حکومت کے آتے ہی جے آئی ٹی سے تفتیش بند کرادیتی ہے، جے آئی ٹی سربراہ کو عہدے سے ہٹاکر او ایس ڈی بنایا گیا۔

انہوں نے بتایا تھا کہ پنجاب کی نگراں حکومت بعد ازاں جے آئی ٹی کا تمام ریکارڈ سیل کردیتی ہے، عدالت دو افسران کو ریکارڈ کےلیےبھیجتی ہےتو پتہ چلتا ہے کہ جےآئی ٹی کا تمام ریکارڈ ہی سبوتاژ کردیاگیا۔

عمران خان نے اپنے ویڈیو لنک خطاب میں کہا تھا کہ ان اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ جن تین لوگوں کا میں نام لےرہاتھا وہ اس حملےمیں ملوث ہے،چیف جسٹس سے مطالبہ کیا تھا کہ مجھےانصاف نہیں ملے گا آج ثابت ہوگیا،جےآئی ٹی کاسارا ریکار ڈغائب کردیا گیا ہےاب مجھےانصاف ملنےکی امید نہیں۔

عمران خان نے مزید کہا تھا کہ دو ماہ پہلےبتادیا تھا کہ مجھ پرحملہ ہوگا اوردینی انتہا پسند کا نام دیاجائےگا، جولوگ بچانے والےتھےوہ خود اس حملےمیں ملوث تھے،میری جان اب بھی خطرےمیں ہے کیونکہ وہی لوگ اب بھی اقتدارمیں ہیں۔
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

Harami khanzeer corrupt pimp of ISI.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب میچ شروع ہو گا تو دیکھا جائے گا . ابھی سے پھوک کیوں نکلنا شروع ہو گئی ہے ؟؟؟
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
cj bundyal aik pimp hai ghq ka.. os se insaf sirf prince jasim di kotti ko mil sakta hai Baqi log roz e mehsr ka intezar kre
 
Last edited: